@tabish
Apr 2026 · 3mo ago

محبوب کا بچھڑنا کسی جنگ میں اک پوری قوم کے مر جانے سے بڑا صدمہ ہے۔🖤🥀😰🥹

ضرورت پڑی تو بے اختیار خیال آیا کہاں گئے میرے صدقہ اتارنے والے🖤

ایک سکون کو پانے کی زد میں کتنی بے چینیاں پال لیں ہم نے ۔۔۔🫠😰💯

ہم لڑکے سارے سال میں اتنا نہیں پڑھتے جتنا لڑکیاں رکشے میں بیٹھ کے پڑھ لیتی ہیں🥰

ہم لڑکے سارے سال میں اتنا نہیں پڑھتے جتنا لڑکیاں رکشے میں بیٹھ کے پڑھ لیتی ہیں🥰

انسان کو مارنے کے لیے ہتھیار نہیں، صرف اس کی اُمید توڑ دینا کافی ہے✨💖💯

کبھی وقت بدلے گا تو بتائیں گے ہمیں بھی کیا کیا بُرا لگتا تھا ! !!!...✍︎۔۔۔___✨🍁🌸🫀💜

سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی 🖤

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کےلیے تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے۔✨🥹🥺

میرا سکون اور سکون بھی روح کا دیکھ یار کس قدر قیمتی ہے تو🌷🍁💐

میری چیخ نے ایک بھیڑ تو اکٹھی کی لیکن میرا پکارا ہؤا شخص پھر بھی نہیں آیا ...🥀🥹🥺

*لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے💔* *میں نے خود کو اکثر اداس پایا ہے*😭 *᭼⭝* ✰●┼♥️⃝⃪⃕ *.*🐅🌹

ToXx 😂🤣

اور پٹرول کی بڑھتی قیمتیں بتا رہی ہیں 🙂 دِجال کیوں گدھے پر آئے گا 🥹❤️🩹

Ohhh waah

APpki Dmd Per Bhi MisbahNaZz Id Thi.. na

Evening

ChannoOo WaLi Biryaani Hain.. jee NeWw LounCh Hui Kyaa

ZaRa JoO BoTi K ShakaL Me DaHee BhalOo Me HoTa WoOo😁

Biryaani Me BhaLa Hoga Toh AaOon Ga Mai😂

Achaa Achaa SaHee HoO Gya