@sycolarki
May 2026 · 2mo ago
اے کن فیکون کے مالک، ہمارے ہر ان شاء اللّٰه کو الحمد لِلّٰه میں بدل دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲🕊️🌱
🍃🌷
*خوبصورتی نظر آ جاتی ہے، وفا محسوس ہوتی ہے* 🤍
اللہ نے ہر انسان کو الگ خوبی دی ہے😊۔
اپنی خوبی پہچانو، دوسروں کی قدر کرو🩷۔
🌷
Ok
No thanks u always be happy 😊 king
Arshad King congratulations 🎊
*`سنو!`*👀🤌🏻
*تم مایوس کیوں ہوتے ہو ؟*
*_تمہیں تو قرآن بھی بار بار حوصلہ دیتا ہے.._*🥰🌺
> *لَا تَقْنَطُوا*
*"نا امید نہ ہو “"*🌚
> *لَا تَحْزَنُوا*
*"غم نہ کرو.."*😌
> *لا تهنوا*
*"اور کمزور نہ پڑھو "*🫱🏻🫲🏼💓
Yousafshah ap kon
🌸: *جو انسان مسکراتا ہے ہر بات پر*
*سینے سے لگا کر دیکھوں رو پڑے گا💯🥹*
*⎯꯭᪳𝆺꯭𝆭 😪⎯꯭᪳𝆺꯭𝆭*
*تیری محبت کی عاجزی مجھے اتنی نصیب ہو۔*🫠🤌🏻
*`اے اللّٰہ!!!`*
*میری آخری سانس ہو اور تیرا کلمہ نصیب ہو..!*🥹🤲🏻🩶
Wa alikum asalam
*🌷"دُعا دوا سے زیادہ اثر رکھتی ہے۔🌷"
دوا جسم کا علاج کرتی ہے،
لیکن دُعا روح، دل، اور تقدیر بھی بدل دیتی ہے۔💗
جب انسان کے پاس کوئی راستہ نہ بچے،
جب ہر دروازہ بند لگے،
تو ایک سچے دل سے کی گئی دُعا
تقدیر کا رخ موڑ دیتی ہے🍃۔
کیونکہ دُعا مانگنے والا
اس رب سے مانگتا ہے
جس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ✨
"دُعا تقدیر بدل دیتی ہے"🌸💗
🌷
*خاموش نیکی، سب سے اونچی آواز رکھتی ہے۔🪻💯*
*رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لو، پھر آسان ہو جائے گا، اطاعت کرنا، عبادت کرنا، اور تکلیف پر صبر کرنا۔ 🦋💯*
اے کن فیکون کے مالک، ہمارے ہر ان شاء اللّٰه کو الحمد لِلّٰه میں بدل دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲🕊️🌱
🍃🌷