@sycolarki
May 2026 · 2mo ago
Hehehehe bs just name I'd syco wsa syco nhi🤌🤣🤣🤣
Eman🤌😒😒
G😒
Name mzak very sad🤌😒😒😮💨
🤌😒😒
دنیا کی تالیاں عارضی ہیں، اللہ کی رضا ہمیشہ کی ہے۔ لوگوں کو خوش کرنے میں اپنی اصل کھو دو گی تو کچھ نہیں بچے گا۔ لیکن اللہ کو راضی کر لو گی تو دنیا خود تمہارے قدموں میں ہو گی۔💗
"بے شک اللہ تمہاری شکلوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا، بلکہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے" -🍃
دنیا کیا کہے گی یہ سوچنا چھوڑ دو، اللہ کیا کہے گا یہ سوچنا شروع کر دو۔ تم اللہ کی نظر میں قیمتی ہو، یہی کافی ہے۔🌸🌱🕊️
رب اپنے بندے کو کبھی نہیں بھولتا* 🥺
وہ تمہارے خاموش آنسوؤں کی زبان جانتا ہے،🙂
وہ تمہاری ٹوٹی ہوئی دعاؤں کا مطلب سمجھتا ہے،🌿
وہ تمہارے بے آواز سجدوں کی گونج سن لیتا ہے۔🥹
لوگ ساتھ چھوڑ دیں تو چھوڑ دیں،
*اللہ کا سہارا کبھی ختم نہیں ہوتا۔* 🥲😊
دعا مانگنا بھی بھول گئے ہو؟
کوئی بات نہیں😇...
رب تمہیں نہیں بھولا
بس ایک بار دل سے پکار کر تو دیکھو😊۔
*_Never forget the people who stayed connected to you when the whole world abandoned you._*
_ان لوگوں کو کبھی مت بھولیں جو آپ سے تب وابستہ رہےجب ساری دنیا آپ کو چھوڑ گئی۔_
💜🕊️✨
°•"اچھا کردار آپکو زندہ رکھتا ہے دلوں میں بھی ، لفظوں میں بھی ___ ♥️🌼🎀"
Wa alikum asalam
*"طوفان کے بعد ہی دھوپ نکلتی ہے۔ تمہارا سکون بھی انتظار میں ہے، بس تھوڑا اور۔"*🌷💗
رب اپنے بندے کو کبھی نہیں بھولتا* 🥺
وہ تمہارے خاموش آنسوؤں کی زبان جانتا ہے،🙂
وہ تمہاری ٹوٹی ہوئی دعاؤں کا مطلب سمجھتا ہے،🌿
وہ تمہارے بے آواز سجدوں کی گونج سن لیتا ہے۔🥹
لوگ ساتھ چھوڑ دیں تو چھوڑ دیں،
*اللہ کا سہارا کبھی ختم نہیں ہوتا۔* 🥲😊
دعا مانگنا بھی بھول گئے ہو؟
کوئی بات نہیں😇...
رب تمہیں نہیں بھولا
بس ایک بار دل سے پکار کر تو دیکھو😊۔
اپنے اندر کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے لوگوں کے بدصورت رویّوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں کیونکہ کردار کی پاکیزگی دوسروں کے رویّوں سے نہیں بلکہ اپنے صبر اور ظرف سے پہچانی جاتی ہے.🌸🌱💗
🌷
مجھے تیری آنکھوں 👁️👁️میں پناہ چاہیے..................🙃
دل ❤️سے دے مجھے ایک سچی دعا 🤲چاہیے.........😇
بہت بقرار ہے میرا دل ❤️.......................................... ❤️
آنکھوں 👁️👁️کوتیری دید کی پناہ چا ہیے...................😇
ہر جگہ آوارہ پھرتی ہے نگاہیں👁️👁️ میری.................😑
آنکھوں👁️👁️ کوتیری دید کی ٹھندی💨 ہوا چاہیے....😇
صدائیں ہزاروں ہوتو کیا🙃......🙃وہ جھوٹی توہیں...💔
ہزاروں صداؤں کے بعد مجھے ایک سچی صدا چاہیے..😇
آنکھیاں نوں تیری دید کی پناہ چاہیے.........................❤️
آنکھیاں نوں تیری دید کی پناہ چاہیے.........................❤️
❤️.... 🥰
Wa alikum asalam
صبح سب نے بولا
کہ اتنا گلو کررہی ہو
آج تو سکن چمک رہی ہے
میں نے دل دل میں کہا
آپکی لاڈلی کتنا رو رو کے سوئی رات
آپکو کیا پتا 🙂
خیر گلو کرنے کا راز تو مل گیا نا 😂💔