🐯

@star

820046416 points 9255 posts

Jun 2026 · 1mo ago

18 Followers
8 Following
City: Karachi
Gender: Female
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 820046416 points
Bio: تُو نہیں جانتا تکلیف کسے کہتے ہیں !! تُو نے الفاظ کے نشتر کو سہا ہی کب ہے تُو سمجھ پائے گا کیسے کہ یہ دھتکار ہے کیا تجھ کو انکار زمانے نے کہا ہی کب ہے ؟ کیسے جانے گا ت
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Dhoka dene walon ko esa sabaq sikhao.. k zindagi Bhar yaad rakhen...

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Mare huon k name per business chal rhe hen . Jinhen aaam zaban me mizar bolte hen🥱

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

میں تینوں سمجھاواں کی
نہ تیرے بن لگدا جی

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Karo mujhe block or dafa ho Jao .. or apni behn k baare me socho

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Azan Khan Meri post k cmnt section me Mera name puchte hue... 🥱
Mera real name jaane koi . Kabhi nai... Shart ho jao

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Yousaf.. 🥱 bus . Ab ap ne Mera name Lia to Kuch sakht sun Len ge ap mujhse...
Meri Zindagi Jo marzi Karun.. Yahan k tharkion ko nai samjhana ap.. Azan Khan Azan Khan kar rhe ap.. wo tharki ki wajah se hi me trigger hui hn or ap uska name Le kar apni zaban kharab kar rhe or ab Meri bhi ho rhi he

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Or me apko nai manti.. 🥱
Bus bat khatam.. me bat karun gi..
Chahe wo Islam ho chahe wo mard ho
Chahe wo aurat ho. Apka Kam he Apne Kam se Kam rakhen..

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Ap mujhe rok nai sakte hen. Hum Pakistan me rehte hen.. sab ko bolne ka hAq he. Me bhi bolun gi. Ap Apne Kam se Kam rakhen

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Nai read Karni.. 🥱
Boht Kam hen or mujhe

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Islam🥱
Like seriously.
Or Kisi bat per Islam yad nai aata he. Jo itne glat Kam karte hen usme bhi nai.. Islam yaaad aa rha he

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Yousaf bro.. ap se bat ki nai naaa. Islam k mame per mujhe lecture nai chahie he. Me Islam ko ap se zeada janti hn. Nabi Rasool Sahana sabko.. ho gea ab apka.. ab ghaib ho jaen..

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Me or sorry. Mujhe block karo or ghaib ho Jao. Ok sorry 😂
Sach bolun to Galat mene Islam ko Galat nai kaha mard ko kaha he or plz ap zeada molvi nai banen . Itna hi he to Yahan k tharkion ko geaan den..

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Meri Zindagi me ginti k 2 mard hen or wo ese nai hen. Han khamian un me bhi hen or me unhen batati rehti hn unki khamian🥱
Q k kia hi kar sakte wo bechare buri sohbat ka asar... Mera asar to he bahir k namoonon ka bhi he

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Yousaf bro. Mard ko muhafiz bola gea he . Me Q Inkar Karun or aj Kal k tharkion ko ap kin Paak zaton se milaa rhe hen. Kahan ye tharki or Kahan wo Paak shakhsiat

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Attention seeker boht log dekhen lekin insa nai dekhaaaa🎵🎶

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

G mishi kardiaa ignore 🥱
Or bhi Kam hen zamane me tharkion ko attention dene k Siwa...wohi Karne chahie hen ab

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

کَہاں مَیں اَور کَہاں یِہ آبِ کَوثَر سِے دُھَلی خَلْقَتْ"
🍷🚬

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Mishi ne bol Dia mene man liaa. Ok sister. 💖 Me nai bolun gi ab.. ok🥰

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

I'd banned per banned 🤣
Phir bhi sukoon nai. Beta Yahan koi set nai Hogi. Fb per Jao.. bal k mar hi Jao. Bojh Kam Hoga dharti ka or tumse kahin zeada khubsurat hn me alhamdulillah

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Alone girl. Nice. Lag rha he k ye home page he.. warna to group lagta he koi sab hi bolte rehte hen old Dd samjh kar..
Zero civic sense

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

🥱
میں تینوں سمجھاواں کی
نہ تیرے بن لگدا جی

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

A man has been arrested after allegedly behaving inappropriately in front of women on Rashid Minhas Road in Karachi, causing public outrage. According to reports, the suspect later issued an apology, saying “I apologize to all mothers and sisters” following his arrest.

Police officials confirmed that action was taken promptly after the complaint surfaced, and further investigation is underway. Authorities have reiterated their commitment to ensuring public safety and taking strict action against such behavior.

Disclaimer: This post is for informational purposes only. Image is AI generated.

#KarachiNews #CrimeReport #PublicSafety
.
Man🤣
Ese mardon ko muhafiz kaha he Islam ne.. Jin ki hawas hi khatam nai hoti he🥴
Shadi kar k bhi.

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

ایشال فاطمہ کی کہانی جھنگ کے انسپائر کالج سے جڑتی ہے۔ وہی کالج جہاں کبھی وہ خوشی خوشی داخلہ لینے آئی تھی، اب وہی اس کے لیے ڈر کا باعث تھا۔ وہاں ہر روز کوئی اسے بلیک میل کرنے والا، کوئی ہوس بھری نگاہوں سے دیکھنے والا موجود تھا۔

اس نے سب سے لڑنے کی ٹھانی، گھر والوں کو کچھ نہ بتایا، اور رول نمبر سلپ کے بہانے اس لڑکے سے آخری بار ملنے پہنچی۔

مگر وہاں شکاری نے جال بچھا رکھا تھا۔

اغوا، پھر جنسی زیادتی، پھر دوستوں کی دعوت، اور جب لڑکی میں کچھ نہ بچا — تو آدھی لاش ہسپتال کے باہر پھینک کر فرار۔

اے خلیل الرحمن، تیرا آنا جانا تھا… پر تو کیا تھا؟ محبت کا فریبی، یا ہوس کا تاجر؟

ایشال فاطمہ، بمشکل 17 سال کی نو عمر لڑکی، بارہویں کی طالبہ نے معاملہ سلجھانے کی غرض سے گھر سے باہر قدم رکھا۔ خلیل الرحمن نے اسے حسیب خان کی رشتہ دار کے گھر بلوایا، جہاں پہلے سے موجود تھے — امیش جوگی اور حسن کوڑیانہ۔

وہاں کوئی محفل نہ تھی، کوئی دوستی نہ تھی… وہاں تو ڈانسنگ پِلز، طاقت ور ادویات، جنسی زیادتی کا بازار گرم تھا۔ ایشال کو زبردستی گولیاں کھلائی گئیں، خود بھی نشے میں دھت ہوئے، اور پھر دو دن تک اس بے بس بچی کی عصمت دری کرتے رہے۔

دو دن! دو دن وہ ٹکی اور گولیوں کے نشے میں جھومتی رہی، چلانے کی طاقت نہ رہی، بچنے کی امید نہ رہی۔ جب حالت نہ سنبھلی تو والد کی فریاد پر ایف آئی آر درج ہوئی۔

لیکن اس سے پہلے کہ قانون ہاتھ پاتا، ایشال کو مقامی ہسپتال میں چھوڑ کر یہ درندے بھاگنے لگے۔ خلیل گاڑی میں بیٹھا رہا، حسن اور امیش باہر آئے — اور تھوڑی دیر بعد… ایشال فاطمہ نے ہمیشہ کے لیے آنکھیں بند کر لیں۔

"تگڑے کو بچا لینا، غربے کو ٹپکا دینا… مجاز اداروں کو اپنے احوال درست کرنے ہوں گے۔"

یہ محض ایک کیس نہیں، ایک ایسی المیہ داستان ہے جس نے معاشرے کے چہرے سے نقاب چھین کر رکھ دیا۔ جھنگ کے حسین خواب، لاہور کی ٹھنڈی سڑکیں، اور پھر ایک ڈانس پارٹی کا اندھیرا کمرہ — جہاں معصومیت کو درندوں نے نہ صرف لتاڑا، بلکہ اسے زہر کی گولیوں اور جنسی وحشت کا نشانہ بنا کر آدھی لاش ہسپتال میں پھینک دی۔

اب گیند ادارے کی کورٹ میں ہے… انصاف مقدم رکھتا ہے یا تعلقات؟

⚔️ پولیس نے شیر غراتے ہوئے حملہ کیا، مگر پھر کیا ہوا؟

سی سی ڈی کے سب انسپکٹر ملک علی رضا نے فوری کارروائی کرتے ہوئے امیش جوگی کو دبوچ لیا۔ تمام صورتحال کھل گئی۔
اسد دھولکہ (انسپکٹر سی سی ڈی سٹی سرکل) اور حافظ عثمان ہراج (سب انسپکٹر) نے چھاپے مارے۔
ایس ایچ او ذیشان حیدر سیال نے گاڑی برآمد کر لی۔

تین ملزمان جھنگ سے، اور خلیل الرحمن لاہور سے گرفتار۔

🐍 سی سی ڈی کا روایتی طریقہ — فل فرائی یا ہاف فرائی… مگر اس بار کیوں نہیں؟

سی سی ڈی اپنے ریکارڈ کے مطابق ایسے درندوں کو موقع پر ہی فل فرائی یا ہاف فرائی کرنے کا اہتمام کرتی ہے۔
لیکن اس بار کچھ الگ ہوا — ملزمان متعلقہ تھانے پہنچا دیے گئے۔

کیوں؟
کیونکہ جوانوں کی سیاسی سلام دعا ان کو بچا رہی ہے۔ سی سی ڈی کے ہاتھوں سے چھین کر انہیں محفوظ ٹھکانوں پر پہنچایا جا رہا ہے۔
آہٹ Aahat

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

**والدین کے لیے اہم بات - خدارا توجہ دیں!

گلی بازاروں میں پھیری لگا کر سامان بیچنے والے لوگ ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں۔ مگر چند افراد کی وجہ سے پوری قوم بدنام ہوتی ہے۔

**2 تصویر سے ایک سبق:**
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ معصوم بچیاں پھیری والے کے بہت قریب کھڑی ہیں اور وہ ان کے گرد چکر لگا رہا ہے۔ یہ منظر خطرے کی گھنٹی ہے۔

**والدین سے عاجزانہ گزارش:**
1. **بیٹیوں کو اکیلا نہ بھیجیں**: سامان لینے گلی میں آئے کسی بھی غیر مرد کے پاس بچیوں کو اکیلا جانے سے روکیں۔ ساتھ خود جائیں یا کوئی بڑی بہن/ماں کو بھیجیں۔

2. **فاصلہ ضروری ہے**: اگر بات کرنی بھی پڑے تو 3-4 فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ بچی کو پیچھے کھڑا کریں، خود سامان دیکھیں۔

3. **"اچھا لگتا ہے" کے چکر میں نہ آئیں**: پھیری والے اکثر بچوں کو کھلونے، چاکلیٹ دکھا کر قریب بلاتے ہیں۔ بچی کو سمجھائیں کہ اجنبی سے بات نہیں کرنی، چیز نہیں لینی۔

4. **موبائل نمبر یاد کروائیں**: ہر بچی کو اپنا اور والد کا نمبر زبانی یاد ہو۔ خطرہ محسوس ہو تو فوراً کال کرے۔

5. **گلی کا وقت فکس کریں**: شام ڈھلنے کے بعد بچوں کو گلی میں نہ نکلنے دیں۔

**یاد رکھیں:**
ہم سب کی بیٹیاں قیمتی ہیں۔ احتیاط کرنا شک کرنا نہیں، تحفظ کرنا ہے۔ 1 منٹ کی غفلت پوری زندگی کا روگ بن جاتی ہے۔

اللہ ہماری ہر بیٹی کی عزت، جان و مال کی حفاظت فرمائے۔ آمین 🤲

**اس پیغام کو شئیر کریں** تاکہ ہر ماں باپ تک پہنچے۔ صدقہ جاریہ بن جائے گا۔۔

#بیٹی_کی_حفاظت #

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

Khair me chali.. post search krne. Man k karname.. 🥱bhara parha he social media..
Q k in k Kam hi ese hen...
Hawas k pujari🥱