🐆

@star

820046433 points 9257 posts

Jun 2026 · 1mo ago

18 Followers
8 Following
City: Karachi
Gender: Female
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 820046433 points
Bio: تُو نہیں جانتا تکلیف کسے کہتے ہیں !! تُو نے الفاظ کے نشتر کو سہا ہی کب ہے تُو سمجھ پائے گا کیسے کہ یہ دھتکار ہے کیا تجھ کو انکار زمانے نے کہا ہی کب ہے ؟ کیسے جانے گا ت
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

Nai me. Lifeline hn 👀

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

Kehte hen Khuda ne is Jahan me sabhi k lie
Kisi na kisi ko he banaea har kisi k lie
Tera Mera milna he
Rab kA ishara Mano
Mujhko banaea Tere jese hi kisi k lie
Kuch to he tujhse raabta🎵🎶

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

Mix

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

Mix😂

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

میں تینوں سمجھاواں کی
نہ تیری عزت کیے بنا لگدا جی 🤣

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

😂😂😂😂
Dar kar block nai Karna bus...

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

Mix.
Me hn naa online 😂

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

Zeeno . Cid dekha he AP ne . Us me hota tha 1 senior ACP

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

جان

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

عشق

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

زندگی

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

تختہ

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

Wallahi 🤦🏻‍♀️. Mera kia bane gaaa
.
Bura phns gea becharaaa

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

👀
Paradiuman Kuch to garbar he😂

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

Hello..👀
Me dekh rhi hn . I'd wapas AAA Gai he 1

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

انتقام کا کھانا لازم نہیں ہوتا، مگر بعض اوقات سامنے والے کو اس کے کیے کا ذائقہ چکھانا پڑتا ہے۔۔۔۔🖤

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

‏اِتنا قریب پا کے اُسے دم بخود تھا میں
‏ایسا لگا زمین کی گردش ٹھہر گئی

‏ثروت حُسَین

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

میں تمہیں پھر نہیں ملونگی
نا ہوا بن کہ ،نا دعا بن کہ۔۔!!
نا سانس بن کہ ،نا احساس بن کہ
میری غیر موجودگی تمہیں احساس
دلائے گی کہ میں تمہارے لیے کیا تھی۔۔۔♡︎

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

"میں دنیا سے برسرِ پیکار نہیں ہوں؛ میری کشمکش ایک زیادہ طاقتور قوت سے ہے٬ دنیا سے میری اپنی اُکتاہٹ اور بیزاری سے۔

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

_امی کہتی تھی کہ
لمبے بال نیک عورتوں کے ہوتے ہیں قیامت کے دن لمبے بال عورت کا پردہ بنیں گے
پھر اس نے اپنے لمبے خوبصورت بال کٹوا دیے اس سے لگتا تھا کہ وہ نیک نہیں رہی✨

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

- "کوئی آپ سے پوچھے خوبصورتی کِسے کہتے ہیں تو آپ کیا کہیں گے؟"
"اُس کی آنکھیں" 😭❤️✨

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

والدین خُدا را متوجہ ھوں..
سات سالہ منتہا دروازے پر کھڑے چند نوٹ پکـــــڑے ہوئے تھے جو اس کی ماں نے ابھی اسے دیے تھے۔۔ اس کی ماں نے کہا کہ "کریانے کی دکان پر جاؤ اور چائے کے لیے چینی لے آؤ"۔ جیسے لاتعـداد بچے ہر روز کرتے ہیں منتہا نے پیسے لیے اور قریبی دکان کی طرف روانہ ہوئی خاندان میں کوئی بھی نہیں جانتا تھا کہ یہ عام کام جلد ہی ہر والدین کے بدترین خواب میں بدل جائے گا۔ منٹ گزرے، پھر ایک گھنٹہ، پھر دو گھنٹے لیکن منتہا گھر واپس نہ آئی،،،،،،، تو پریشانی تیزی سے گھبراہٹ میں بدل گئی۔ اس کے اہل خانہ نے تلاش شروع کی، رشتہ داروں کو بلایا، پڑوسیوں کے دروازے کھٹکھٹائے، دوکان میں دیکھا لیکن منتہا کا کوئی پتا نہیں چلا۔ پورا محلہ تلاش میں شامل ہو گیا اس امید پر کہ چھوٹی بچی بس اپنا راستہ کھوچکی تھی۔
جیسے جیسے گھنٹے گزر گئے،،،،،، پولیس نے قریبی کاروباری اداروں سے CCTV فوٹیج کی جانچ شروع کر دی،،،،،، پھر ایک پریشان کن انکشاف ہوا۔۔۔ کیمروں نے منتہا کو گروسری اسٹور میں داخل ہوتے ہوئے دکھایا،لیکن اسکے وہاں سے نکلنے کی کوئی فوٹیج نہیں تھی۔ تفتیش کاروں نے فوراً اپنی توجہ عــــــــــمارت پر مرکوز کر دی جو ابتدائی طور پر ایک معمـــــول کے مطابق لاپتہ ہونے والی بچی کی معاملہ دکھائی دیتا تھا،،،،،،، وہ اچانک اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہو گیا۔ پولیس نے ہر کمرے، ہر کونے اور ہر مـــــــنزل کی تلاشی لی۔ ماحول کشیدہ ہو گیا،،،،، کیونکہ ہر کسی کو کسی معجزے کی امید کے ساتھ بدترین خوف تھا۔
تلاشی کے دوران حکام نے مبینہ طور پر عـمارت کی بالائی منزل پر ایک بوری کے اندر چھپائی ہوئی منتہا کی لاشش دریافت کی۔ شہر ہکا بکا رہ گیا ایک شخص اتنا گھٹیا کیسے ہوسکتا ہے کہ سات سال کی بچی کو مار ڈالا ؟ کیا یہ لوگ قیامت دن سے نہیں ڈرتے قبر کی اندھیروں سے نہیں ڈرتے اللہ تعالیٰ کے سامنے کھڑے ہونے سے نہیں ڈرتے ؟ کوئی اتنا گھٹیا کیسے ہوسکتا ہے ؟
باقی تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے، کیونکہ ہر طرف جانور گھوم رہے ہیں البتہ آپ لوگوں سے ایک درخواسـت ہے کہ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔ بچوں کے معاملے میں کسی پر بھی اعتبار نہ کریں۔

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

میں اُسے دیر تلک یہی سمجھاتا رہا،
ماں باپ خوش رہیں، ہماری خیر ہے۔🌸

~احسن ملک

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

°
اے میرے سکوت تجھ پر آفریں!
کہ دل پر پڑے آبلوں پر بھی
تری آہ تک نہ نکلی ــ!🤍🔥

روش!

۔۔

🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (820046433)
Last seen 2 hours ago

Thanks Rohan