@star
Jun 2026 · 1mo ago

Mujhe Mention nai Karna again ok. Apne Kam se Kam rakhen. Jab me apko Kuch nai keh rhi to ap bhi sukoon Karen.. or log bhi hen Yahan

Zindagi me apko boht Kam hen to un prr tawaja den. Dusron ko lecture dene me . Wo bhi mujhe....
Star ⭐

Oh🤦🏻♀️kia yar. Kese kese log hen.. matlab Kuch bhi samjhte hen Kuch bhi...

Zidi post Kafi bari thi apki. Mene ignore kardi🥱
Ap k alfaz zaeah ho gae. Ab isi post ko delete karden mere Kam ki nai thi mene nai parhi

😂oh. Thank God. Aj home page per sukoon Rahe gaaa.
Lekin mujhe bp high Karna he😂

🤭 Thanku..

Iski Tabiat theek he.. bus wohi attention seeker 🥴🥱
.
Quaid ka qol yad aa geaa

Valora ne mujhe yaaad kia 🤭
Awwww. Really 🥺

*زندگی کی کوئی تفصیل نہیں*
سوائے اس کے کہ یہ تجربات ہیں اگر آپ نے پہلی ضرب سے نہیں سیکھا تو آپ دوسری کے مستحق ہیں...!!🍂

اپنی `بیٹیـوں` کے لاڈ خـود اٹھایا کـریں… ♥️🎀
لـوگ ذمـہ داریاں نہیں اٹھاتے، لاڈ کیا خـاک اٹھائیں گے.

*🚨سرگودھا میں دلخراش واقعے کا ڈراپ سین، 7 سالہ بچی کو زیا، دتی کے بعد گلـہ کا، ٹ کر قت،ل کرنے والا ملزم جھال چکیاں کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں پار۔*
اس کو سرعام چوک پر پھانسی دینی چاہیے

کیا پتہ کب ، کہاں ، کیا آخری ہو ۔۔🙂

جو آپ کی محبت کی قدر نہ کرے،
اس پر کبھی بھی
اپنی سیلف ریسپکٹ ضائع نہ کریں۔
کیوں کہ جو شخص آپ سے سچی محبت کرتا ہے،
وہ سب سے پہلے آپ کو عزت بخشتا ہے،
آپ کی خواہشوں کا احترام کرتا ہے،
آپ کو تحفظ کا احساس بخشتا ہے،
وہ آپ کی حفاظت کرتا ہے،
وہ آپکو ہر برے اور غلط کام سے روکتا ہے،
وہ آپکی ہر موڑ پہ رہنمائی کرتا ہے،
وہ آپ کو غلطیوں پر ٹوکتا نہیں،
آپ کو پیار سے سمجھاتا ہے،
آپکو سختی سے ڈانٹ کہ،
اپنی طرف راغب کرتا ہے،
آپ کہ ہر اچھے عمل پہ خوش ہوتا ہے،
اور آپکا تب ساتھ دیتا ہے،
جب ساری دنیا آپ میں،
خامیاں تلاش کر رہی ہوتی ہے،
محبت رب کی طرف سے،
عطا کیا ہوا بہترین تحفہ ہے،
جو ہر شخص کو ملتا ہے۔
مگر ہر شخص اس کی قدر نہیں کر پاتا،
ہر شخص اسے سمجھ نہیں پاتا۔
ہر شخص اس قیمتی جذبے سے آشنا نہیں ہوتا۔
خود کو خودغرض لوگوں پہ ضایع نہ کریں۔
اسے کسی ایسے شخص کہ حوالے کریں،
جو آپ کی عزت کی حفاظت،
آپ سے بھی زیادہ کر سکے۔
یاد رہے محبت کے دعوے کرنے والے
ہزاروں مل جاتے ہیں،
مگر ہر دعوا کرنے والا مخلص نہیں ہوتا،
سچی محبت کی پہچان،
اس کے عمل سے کی جاتی ہے۔
❤️😊
🌹🌹🌹🌹

فرض کرو تُم کُچھ نہ پاؤ،اپنا آپ لُٹا کر بھی
فرض کرو کوئی مُکر ہی جائے سچی قسم اُٹھا کربھی

Overthinking Asad🥱
Or glt nai sochti me

آپ کے لیے پھول لانے والے میں اور آپ کو پھول کی طرح رکھنے والے میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ 🫶🏼

سِیـاہ رَنگ سے مُجھے بَلا کا عِشق ہے اور سِیـاہ دِل والے لوگوں سے بَلا کی نَفـرت.. 🖤🫠🦋✨

ہمارا اخلاق وہ آئینہ ہے جو ہماری روح کا عکس ہوتا ہے، اسے صرف پسندیدہ لوگوں کے لیے مخصوص کر دینا ہمیں موقع پرست بنا دیتا ہے، نہ کہ خوش اخلاق...! 🥀🤍

سِیـاہ رَنگ سے مُجھے بَلا کا عِشق ہے اور سِیـاہ دِل والے لوگوں سے بَلا کی نَفـرت.. 🖤🫠🦋✨

Dikh rha he. Mujhe saaf saaf roast lag rha thaa.. 😳
.
Star ko roast kar sakta he koi bhala..

Koshish

Asad ap mujhe roast Karne ki Koshish kar rhe hen... 🙄

اکثر اس دنیا میں
انجانے ملتے ہیں
انجانی راہوں میں
مل کر کھو جاتے ہیں
لیکن ہمیشہ
وہ یاد آتے ہیں

اکثر اس دن

Lines Bhool Gai song ki🥱