@soni
Jun 2026 · 1mo ago

Bro JB Sy dostana ai 1 on 1 k hi notification ay ja rehy gusaa ata muje es py

*آپ کے خیال میں سب سے مشکل کیا ہوتا ہے؟*🥺
*😭 جدائی سہنا*
*🥲 کسی کو بھولنا*
*👍🏻 تنہائی میں جینا*
*🥹 خود کو سنبھالنا*

Dostana bi boring 😔 h

🥱🥱🥱

*_اس تعلـــؔـۧۛـ𝆊۬ــق ســـؔـۧۛـ𝆊۬ــے لا تعلقـــؔـۧۛـ𝆊۬ــی اچھـــؔـۧۛـ𝆊۬ــی ہـــؔـۧۛـ𝆊۬ــے_*🥀💗
*_جـــؔـۧۛـ𝆊۬ــس تعلـــؔـۧۛـ𝆊۬ــق میـــؔـۧۛـ𝆊۬ــں احســـؔـۧۛـ𝆊۬ــاس نـــؔـۧۛـ𝆊۬ــہ ہـــؔـۧۛـ𝆊۬ــو_*🥲🌙
_

`❤️🩹🎀🩷🌜🥺`
*نہ رونے کی سزا ہے نہ رلانے کی سزا ہے____🌜*
*یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے___ 💞*
*پلکے پلتے آ جاتے ہیں آنکھوں میں آنسوں____💫*
*یہ ایک ہی شخص کو بے پناہ چاہنے کی سزا ہے 💝*

*خاموشی کبھی بے وجہ نہیں ہوتی ......❤️🩹🥹*
*خاموش ہونے سے پہلے انسان بہت ٹوٹ جاتا ہے💔😭*

*ہر چارہ گـر کــو چارہ گـری سـے گـریز تھا*
*ورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لادوا نہ تھ

Apko nend ai na

اور پھر تم سا عزیز ہم نے کسی کو رکھا ہی نہیں

*تم جو کر بھی لو ردِ بلا کا وظیفہ 🤍
*میں وہ جادو ہوں جو اتارے نہ اُترے ✨🥀*

میرا تجربہ تو نہیں مگر، سُن رکھا ہے
یار پہلو میں ہو تو سُکھ ہوتا ہے۔۔💖

مجھے محبت ہے اُن تمام حرفوں سے
جو تمہارے نام میں آتے ہیں......... ♥️

*🤌🏻لگاؤ محفل شاعری کی ,ہوجائیں*
*♥️✨ موضوع ✨♥️*
*🥺بے وفا🥺*

*لوگوں کو آپ کی اچانک بدلی ہوئی ترجیحات کا صدمہ تو بہت ہوتا ہے، مگر وہ اپنا برتاؤ بھول جاتے ہیں! 🌷🤍*
*