@soni
Jun 2026 · 1mo ago

Ok thk star

Walikum asalm

*سُـنـو کیا تُم سوچتے ہو جو چاہو گے فورا مل جائے گا ؟*
دیکھو قُـرآنِ پاک کیا کہتا ہـے
*وَكُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ*
اور ہـر کام کا ایک مُـقرر وقت ہـے
جو تُمہارے نصیب میں ہـے وہ اپنے بہترین وقت پر تُـم تک ضرور پہنچـے گا صبر کرو رب کی تدبیر تُمہاری سوچ سے کہیں زیادہ خُوبصُورت ہـے ✨🌹

*سُـنـو کیا تُم سوچتے ہو جو چاہو گے فورا مل جائے گا ؟*
دیکھو قُـرآنِ پاک کیا کہتا ہـے
*وَكُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ*
اور ہـر کام کا ایک مُـقرر وقت ہـے
جو تُمہارے نصیب میں ہـے وہ اپنے بہترین وقت پر تُـم تک ضرور پہنچـے گا صبر کرو رب کی تدبیر تُمہاری سوچ سے کہیں زیادہ خُوبصُورت ہـے ✨🌹

MN pic post 🥺nhi kr skti star

Bhai ji MN Sonia Khan nhi hu 😕

خوبصورتی عورتوں پر اچھی لگتی ہے
مرد کا فقط مرد ہونا لازمی ہے ـــــ 💖

تمہاری اہمیت کچھ یوں ہے میری
زندگی میں جاناں 🔥
کہ ایک تم جو میسر نہ ہو تو پورا جہاں
ویران لگتا ہے.........💯

Aslamo alaikum good morning 🌞

*کیا لگے انکھ، کہ پھر دل میں سمایا کوئی*
*رات بھر پھرتا ہے اس شہر میں سایا کوئی*
*فکر یہ تھی کہ " شب ہجر " کٹے گی کیسے!*
*لطف یہ ہے، کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی*
*شوق یہ ہے کہ محبت میں جلیں گے چپ چاپ*
*رنج یہ ہے کہ " تماشا " نہ دکھایا کوئی**شہر میں ہمدم دیرینہ بہت تھے، ر*
*وقت پڑنے پہ مرے کام ' نہ آیا کوئی*
🥀🍂💔❤️🩹
Good morning 🌅
*

JB Kisi ki behn ko behn nhi smjhna esa hi suna fr ya galiya khani en logu ny

Nhi I am cool 😎 sister