@rano
May 2026 · 2mo ago

مداواِ جان کہ وہ ایک شخص
ہمیشہ سے میرے دل میں مقیم ہے

"میری خاموشی سے الجھنے والوں،
میرے لفظ سن لیے تو سنبھل نہ سکو گے۔

انسان اپنے لیے سب سے بہترین سوچ یہی اپناتا ہے کہ اسے اس بات کا کامل یقین ہو کہ حالات چاہے کتنے ہی خراب کیوں نہ ہو جائیں، اللہ تعالیٰ کی پوشیدہ مہربانیاں اور لطیف تدبیریں اس کے لیے ہمیشہ بہتر ہی سنبھالے ہوئے ہوتی ہیں۔ وہ جو آج سمجھ میں نہیں آتا، ممکن ہے کل اسی میں سب سے بڑی خیر اور رحمت پوشیدہ ہو۔ اس لیے اللہ پر بھروسہ رکھیں، کیونکہ اس کی رحمت ہماری امیدوں سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔۔۔۔🥀

Warisha take care

Dono ko vote dyti hon

Yousaf bhai lishy bura man jay gi

Yousaf bhai or lishy ks ko vote don 🧐

کبھی کبھی اس قدر تمہاری ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے دنیا کے سارے اصول توڑ دوں اور صرف تمہارے پہلو میں آ کر اپنے آپ کو فنا کر دوں ـــــــ

`کسی نے پوچھا احساسات چھپانا کیسا ہے؟
_میں نے کہا:
میں اپنے ہاتھ میں جلتا کوئلہ رکھوں اور دعوئ کروں کہ برف کا ٹکڑا ہے ـــــ

کیسے آئیں گے تمہاری محفل میں ہم..
تمہارا سب پہ مہربان ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا

تُجھے کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خُود سے
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی.

نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں..!!
ملـے تو اُس کو ہمارا کوئی سلام کہـے..!!

تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے،
جیسے اِک عمر کی مسافت پر،
بات کُچھ بھی سمجھ نہ آئی ہو،
جیسے چُپ چاپ ہوں آرزو کے شجر،
جیسے رُک رُک کے سانس چلتی ہو،
جیسے بے نام ہو دُعا کا سفر،
جیسے قسطوں میں عمر کٹتی ہو،
تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے_!💕!

Mar gy sary

میں نے کسی سے زیادہ نہیں مانگا
بس ایک لمحہ جو اپنا سا ہو
مگر ہر لمحہ مجھ سے ہی چھن گیا
اور میں ہر بار خود سے ہی ہار گئی
میں نے صبر کو اوڑھ لیا اپنی طرح
مگر یہ درد پھر بھی کم نہ ہوا
کبھی لگا شاید سن لیا جائے گا
کبھی لگا شاید سمجھ لیا جائے گا
مگر نہ کوئی آیا، نہ کوئی رکا
بس میں ہی تھی اور میرا ٹوٹا ہوا دل تھا
💔💔

کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسواء کیا مجھے

W salam

برسوں کے بعد آج بڑی دیر تک ہنسی
اتنا ہنسی کہ پھر میرا رونے کا دل کیا

ﺍﻧﺎﺅﮞ، ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ، ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﮭﮩﺮﮮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﮔﮭﻮلنے ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮍﮮ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !

اتنے بھی نادان نہیں ہم،
ہم کو پڑھنا آتا ہے،
کون سا لہجہ دل کی دنیا کونسا،
کونسا دنیا داری ہے

میں فقط اتنا چاہتی ہوں۔۔
کہ جب میں دنیا میں نہ رہوں۔۔
تو آپ میرے لیے دعا کے لیے۔۔۔
ہاتھ ضرور اٹھانا۔۔
آپ دعا کرنا اس وقت۔۔
جب میری آخری سانس بھی چھین لی جائے۔۔
جب رنگت زرد پڑ جائے۔۔
جب وجود بے جان ہو جائے۔۔
جب میں سفید کفن میں لپٹی ہوئی ہوں تو۔۔
اس وقت بھی میرے چہرے پر۔۔۔
ایک پر سکون سی مسکراہٹ ہو۔۔۔
کہ میں مشکلات اور آزمائشوں سے نکل کر۔۔
میں دنیا کی ٹھکروں سے نکل کر۔۔
ٹوٹے دل اور بکھرے وجود کے ساتھ۔۔۔
اپنے رب سے ملنے جا رہی ہوں۔۔۔
خدا نے اس زمیں پر مجھے ۔۔۔
بہت لاڈ سے رکھا ہے۔۔
دعا کرنا وہ زمین کے نیچے بھی۔۔
مجھے لاڈ سے رکھے۔۔
میری زندگی میں دعا کی بڑی اہمیت ہے۔۔
میں چاہتی ہوں میرے بعد بھی۔۔۔
مجھے دعاؤں میں یاد رکھا جائے۔۔۔
کیا آپ مجھ سے دعا کا وعدہ کرتے ہیں۔۔؟
کیا آپ مجھ سے دعا کا۔۔۔۔
ربط قائم رکھیں گے۔۔؟
میرے دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی۔۔؟
کیا آپ دعا کریں گے۔۔۔؟؟