@rano
May 2026 · 2mo ago

چاند کو دیکھ کر بس اتنا سیکھا !!!!
خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے

Allham du Lillah fine mantasha

مولاؑ میں اپنی بے بسی کیسے بیان کروں میں رو پڑتی ہوں
جب بھی خود کے لیے دعا کرتی ہوں

قصۂ یوسف پڑھ کر سمجھ میں آیا،
کس حد تک جا سکتے ہیں حسد کرنے والے۔

Mantasha ksi ho ap

Nahi Sonia

پرواہ کرنے والے اکثر رُلا جاتے ہیں
اپنا کہہ کر پرایا کر جاتے ہیں۔ !
وفا جتنی بھی کرو ، کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ! ؟
مجھے مت چھوڑنا کہہ کر خود ہی چھوڑ جاتے ہیں ۔

Apki ye I'd bhi achi h sis

W salam

Welcome mantasha

Agg lga do means power ka bol rahi h

Acha samajh gyi

Shukar h ap thek ho Sonia

Mri post q skip hoty ap sy 😭

Sonia ap post dekho mri

Sonia jwb nahi diya

خُدا کرے کہ میرے حافظے سے مٹ جائیں
تیرے نقوش ، وہ اِک شام ، اور تیری آواز !

میری جانب بھی ہو اک نگاہِ کرم، اے شفیع الواریٰ، خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ نورِ ازل، آپﷺ شمعِ حرم، آپﷺ شمس الضحٰی، خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ ہیں حق نگر، آپﷺ ہیں حق رساں، سدرۃ المنتہٰی آپﷺ کے زیرِ پا
آپﷺ ہیں مظہرِ ذاتِ رب العٰلی، ________ رہبرِ حق نما، خاتم الانبیاءﷺ
اے فصیح البیاںﷺ، اے بلیغ اللساںﷺ، اے وحید الزماں ﷺ ماورائے گماں
آپﷺ کا نور ہے از کراں تا کراں، _________ شاہدِ کبریا، خاتم الانبیاءﷺ
مرسلِ مرسلاںﷺ، سرورِ عرشیاںﷺ، ہادیِ انس و جاںﷺ، مقبلِ مقبلاںﷺ
آپﷺ کی ذات ہے باعثِ کُن فکاں، ______ رازِ ارض و سما خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ فخرِ عجم آپﷺ شانِ عرب، آپﷺ فضلِ اتم، آپﷺ رحمت لقب
سرورِ ذی حشم، شاہ والا نسب، مرتضٰیﷺ، مجتبٰیﷺ، خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ ہیں وجہِ تخلیقِ کون و مکاں، آپﷺ کے دم سے ہیں یہ زمیں آسماں
آپ ہیںﷺ بےنشانی کا بیّن نشاں، ___ اے شہ دوسراﷺ، خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ کے سر پہ لولاک کا تاج ہے، آپﷺ ہی کو فقط فخرِ معراج ہے
آپﷺ کے ہاتھ اسلام کی لاج ہے، یا نبی مصطفٰیﷺ خاتم الانبیاءﷺ
❤❤❤صَلّیﷲ عَلیہ وَآلہ وَسلّم❤❤❤

"يا رب عندما اموت اجعل ذنوبي تموت معي ولا تجعل ذنباً لي يبقى جارياً وانا تحت التراب"
اے رب جب میں مر جاؤں تو میرے گناہ بھی میرے ساتھ مر جائیں، اور نہ بنا میرے گناہوں کو (اس طرح ) کہ میں مٹی کے نیچے ہوں اور وہ باقی رہ کر جاری ہوں۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🏻

Allham du Lillah sonia ap ksi ho

زندگی تیرے راس آنے تک،
ہم تجھے گزار چکے ہوں گے...! 💔🍂
۔
بعض حقیقتیں بہت دیر سے سمجھ آتی ہیں، اور تب تک عمر کا ایک خوبصورت حصہ خاموشی سے بیت چکا ہوتا ہے۔

Bye all

Pari take care

Me q hospital jaon