@rano
May 2026 · 2mo ago

Happy bhaiya jisny ham sab ko velle log khaha

Hello karobaari banda

Ok sis bye bye

لوگ یہ بات کیوں نہیں سمجھتے کہ کچھ درد جسم کے نہیں،دل کے ہوتے ہیں

Cute wsy nahi a rahi

کچھ لوگ ملیں گے تمہیں وہ تم سے اٹیچڈ ہونگے تمہارا اعتبار جیتیں گے اور پھر ایک دن وہ تمہیں اتنا محتاط بنا جائیں گے کہ دل کے قریب آنے والا ہر شخص تمہیں کسی حال کا حصہ لگے گا۔ اور اتنا سمجھدار بنا جائیں گے کہ اگر کوئی پیروں میں بیٹھ کر بھی روئے گا تو تم بھروسہ نہیں کرو گے۔

Cute sis need nahi a rahi

Han cute sis

یاربی میرے زہن کو زیادہ سوچنے سے پاک کر دے واللہ میں بہت زیادہ تھک گئی ہوں

آپ کو اگر دوستی کا مفہوم جاننا ہے تو "یــارم" پڑھیئے، اور آپ کو بےلوث محبت دیکھنی ہے تو "امــربــیل" پڑھیئے

اللہ تو بس تمہاری کوشش کو دیکھتا اور پھر اس کی قدر بھی کرتا ہے تو کوشش کرتے رہو ان شاءاللہ کامیابی تمہارا مقدر ہوگی

جب تمام راستے بند نظر آئیں تب بھی مایُوس نہ ہوں، اپنے معاملات اللّٰه ﷻ کے سُپرد کر دیں کیونکہ جو اللّٰه ﷻ پر سچا تَوَکُّل کرتا ہے اللّٰه پاک اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔۔۔!!
اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا وہ گُمان بھی نہیں کرتا۔۔۔

ہم نے مانا کہ ____ وقت مرہم ہے
پر یہ زخموں کا حل نہیں صاحب _!
لاکھ دنیا بھی ہاتھ آ جائے ___!
اس کا نعم البدل نہیں صاحب

ہم کتنے ہی مضبوط کیوں نا بناٸيں خود کو کوٸ لمحہ شب کی تاریکی میں توڑ کے کرچی کرچی کر ہی دیتا ہے روز۔۔۔!

تباہ ہونا تو بنتا تھا ہمارا، کیونکہ ہم نے سکون
سجدوں میں نہیں، محبوب میں ڈھونڈا تھا ....

رات سونے کے لیے ہوتی ہے پر آنکھیں یہ بات بھول چکی ہو جیسے

تم کہتے ہو تمہارے پاس کچھ نہیں ؟ مگر تمہارے پاس تو ایسے نبی ہیں جو تمہارے بغیر جنت میں جانا ہی نہیں چاہتے ۔
محمد صلی اللہ علیہ وسلم

S s ap kish ho ?

Cute apki I'd yad h sirf

Idhr udhr sy chori karti hon

Meana rash hogi wha py

Chori karti hon shazadi