@rakib99
Jul 2026 · 3w ago

Right tmseel

تم وہی رہو جو تم ہو
پھر جو ٹہر گئے، تمہارے ہیں

تم وہی رہو جو تم ہو
پھر جو ٹہر گئے، تمہارے ہیں

بجھے بجھے سے عجیب دن ہیں
خواب ہے نا خیال کوئی
نہ منظروں میں کوئی کشش ہے
نا موسموں میں جمال کوئی
ہم ایک دوجے کو اپنی اپنی
ادھوری آنکھوں سے دیکھتے ہیں
ہماری برسوں کی چاہتوں میں
اتر رہا ہے زوال کوئی
جو ہنسنا چاہیں تو اشک نکلیں
جو رونا چاہیں تو ہنستے جائیں
ہمارے جذبات گروی رکھ کر
بنا رہا ہے مثال کو

اک شخص میرا مان مرا سائبان تھا
وہ بھی نہ رکھ سکا کہیں مجھکو سنبھال کر
یا رب کہاں سے لوگ یہ لاتے ہیں حوصلہ
کانٹوں میں پھینک دیتے ہیں پھولوں کو پال کر

مجھے نئی معلوم میرا دکھ کیا ہیں خیالوں کے خیمے میں بیٹھا سوچ رہا ہوں میں کون ہوں میں زمانے جیسا کیوں نہیں بنا میری اب کی تصویر ماضی کے تصویر سے کیوں نئی ملتی کبھی کبھی مجھے لگتا میں کسی کھنڈر کے ٹوٹے ہوئے مینار کی طرح ہو مجھے کچھ یاد سا پڑتا ہیں کبھی میں بھی زندہ ہوا کرتا تھا

Hello all