🦊

@qamar_ansari

239156451 points 5842 posts

May 2026 · 2mo ago

6 Followers
2 Following
City: Not set
Gender: Not set
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 239156451 points
Bio: Not set
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

*گــرتــے ہــوئــے پــتّــوں نــے ســکــھــایــا ہــے کــہ*🍂💭
*جــب بــوجــھ بــن جــاؤ تــو اپــنــے بــھــی گِــرا دیــتــے ہــیــں*💔🥀😔

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. tmseel_ch ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

کــچــھ ســوگ دِل ســے لــگــائــے رکھــنــے چــاہــیــں۔ 🥀❤️‍🩹
تــاکــہ اَپــنــی عُــمــر کــا خــســارہ تــا حــیــات یــاد رہــے۔ 🍂🥺

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. tmseel_ch ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

*مــلال ہــے مــگــر اِتــنــا مــلال تھوڑی ہــے۔*🥀😔
*یــہ آنــکــھ رونــے کــی شــدت ســے لــال تھوڑی ہــے۔*😢❤️‍🩹
*بــس اَپــنــے واســطــے ہــی فــکــرمــنــد ہــیــں ســب لــوگ۔*🥀
*یــہــاں کــســی کــو کــســی کــا خــیــال تھوڑی ہــے۔*💔🥺

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. tmseel_ch ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

*یــہــاں وقــت بــھــی آہــســتــہ چــلــتــا ہــے*⏳🥀
*شــایــد درد کــی اپــنــی گــھــڑی ہــوتــی ہــے*💔🕰️

🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

عربی سے ماخوذ

*- عورتوں کے لیے نصیحت*

چاہے محبت کی کہانیاں تمہارے لیے کتنی ہی خوبصورت بنا کر پیش کی جائیں،
اور تمہارے پاس ان تعلقات میں پڑنے کے مواقع کتنے ہی ہوں،
یاد رکھو کہ یہ سب تمہارے رب کا امتحان ہے۔
وہ دیکھنا چاہتا ہے
کہ کیا تم اس کی نافرمانی سے ڈرتی ہو،
یا نفس کی خواہش کے آگے ہتھیار ڈال دیتی ہو؟

اس لمحے میں جب تم اپنا نفس چھوڑ کر اپنے رب کی رضا کو چنو گی،
یقین رکھو کہ تم نے بالکل صحیح فیصلہ کیا ہے۔

سچا ساتھی وہی ہے
جو تمہارا ہاتھ پکڑ کر بھلائی کی طرف لے جائے اور غلطی سے روکے،
چاہے تم ضد ہی کیوں نہ کرو۔

اور حرام سے بچنے کے صبر کے بعد اللہ کی طرف سے حلال کی صورت میں بڑا عوض ملتا ہے۔
اس بات پر پورا یقین رکھو۔

ابھی فیصلہ کرو اور ان تعلقات کو چھوڑ دو۔ ۔
اس نصیحت کو اپنے رب کی طرف سے پیغام سمجھو۔
اللہ کے لیے اسے چھوڑ دو، ان شاءاللہ تمہارا رب تمہیں اس سے کہیں بہتر عطا کرے گا جس کا تم انتظار کر رہی ہو ⤿.ٰ

حرام رشتے وقتی خوشی دیتے ہیں،
لیکن دل کا سکون صرف اللہ کی اطاعت میں ہے۔ صبر مشکل ہے، لیکن اللہ کا بدلہ بہت بڑا ہے۔

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. isopearl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

> *توبہ کریں، مگر کس بات سے؟*
> *▪ شرک و بدعات سے*
> *▪ نمازوں میں کوتاہی سے*
> *▪ قرآن میں غفلت سے*
> *▪ سنتوں کو معمولی سمجھنے سے*
> *▪زکوٰۃ کو بوجھ سمجھنے سے*
> *▪بے حیائی اور بد نگاہی سے*
> *▪بد اخلاقی و بد زبانی سے*
> *▪والدین کا دل دکھانے سے*
> *ساس سسر کو تنگ کرنے سے*
> *▪خاندانوں میں فساد مچانے والی باتوں سے*
> *▪چغل خوری سے*
> *▪خون کے رشتے ناطے توڑنے سے*
> *▪اپنے ماتحتوں پر ظلم سے*
> *▪ اپنے ملازمین کو تنگ کرنے سے*
> *▪شوہر بیوی پر اور بیوی شوہر پر ظلم کرنے سے*
> *▪ اپنی زبان سے دلوں کو زخمی کرنے سے*
> *▪اپنی طاقت و اختیار سے دوسروں کو دبانے سے*
> *دوسروں کا مال ناجائز کھانے سے*
> *▪اپنے طنز و مزاح سے دوسروں کو بے عزت کرنے سے*
> *▪ مالِ حرام کھانے سے*
> *▪جھوٹ کو معمولی گناہ سمجھنے سے*
> *▪ غیبت کو عادت بنانے سے*
> *▪ پڑوسیوں کو ستانے سے*
> *▪ تکبر سے*
> *▪ ریاکاری سے*
> *▪ بدگمانی سے*
> *▪ غریب کو کمتر جاننے سے*
> *▪ دل میں کسی کا برا چاہنے سے*
> *▪ کسی کے خلاف دل میں رنجش پالنے سے*
> *▪ ظلم کا ساتھ دینے سے*
> *▪ اہل دین کو ستانے سے*
> *▪ علمِ دین سے غفلت سے*

> *اور ہر اس بات سے جس سے اللّٰہ تعالیٰ یا اسکی مخلوق کا کوئی حق ضائع ہوتا ہے*

> *ہم توبہ کرتے ہیں ہمارے مالک، ہمیں ہماری غلطیوں کا احساس عطا فرما، انکو معاف فرما، اصلاح کی توفیق عطا فرما، اور نیکی پر استقامت عطا فرما*

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. isopearl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

کُچھ دِن بَہُت بھاری ہوتے ہیں صَبْر یَعقوبؑ جیسے اور مَصائِب یُوسُفؑ جیسے… مگر یاد رکھو اَلله اپنے بندے کو اُس کی برداشت سے زیادہ آزمائش نہیں دیتا.♥️

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. isopearl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

*جو عورتیں غیر مردوں سے خیر کی توقع رکھتی ہیں ایسا ہے جیسے شیطان سے کوئی یہ توقع رکھے کہ وہ مجھے جنت کاراستہ دیکھائے گا۔۔*

👈🏻 *جتنی بھی بہنیں سوشیل میڈیا کا استعمال کرتی ہیں* ان سب بہنوں سے عاجزانہ گزارش ہے کے بہت احتیاط کے ساتھ سوشیل میڈیا کا استعمال کریں کسی بھی اجنبی شخص سے تعلقات قائم نہ کرے اور نہ ہی کسی کو اپنا ہمدرد سمجھیں،

*اگر آپ کی کسی سے ہائے ہیلو سلام دعا تک بھی بات ہوتی ہے تو بھی مت کریں، کیا فائدہ اس طرح کسی نا محرم سے خفیہ گفتگو کرنے کا؟*

وہ بھی بلاوجہ ؟ سوچیں آپ کے ماں باپ نے آپ پر اعتماد کر کے آپ کے ہاتھ میں یہ فون دیا ہے؟ پھر آپ کیسے ان کے یقین کو اس طرح ٹھیں پہنچ سکتی ہیں کسی سے یوں رابطے رکھ کر ؟ وہ بھی کسی نامحرم کو اپنے دل کا حال سنا کر ؟ ہاں آپ دوستی رکھیں لیکن اپنے جیسی ہی لڑکیوں سے، دوست بنائیں سوشل میڈیا پر لیکن ایک حد میں ہر طرح کی تحقیق کرنے کے بعد ہی کسی پر بھروسہ کریں، اور حال دل سنائیں
*اور شدید افسوس کا مقام تو آج یہ ہے کہ لڑکیاں تو ایک طرف شادی شدہ عورتیں اور بچوں کی مائیں بھی اس گمراہی میں پھنستی جارہی ہیں*

👈🏻💢ایسی ماں جو کسی غیر مرد سے رابطہ میں ہو وہ اپنی اولاد کی کیا تربیت کریگی؟؟؟
*ایسی عورت جو اپنے شوہر سے خیانت کرے خواہ صرف کسی غیر مرد سے گفتگو کی حد تک ہو اسکا کیا کردار ہوگا؟؟*

میرے پاس مختلف خواتین اور بہنوں کے میسجز آتے ہیں ان میں سے کئ کا مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ شوہر کے۔ ساتھ خوش نہیں ، بچوں کی وجہ سے شوہر کے۔ ساتھ رہنے پر مجبور ہیں لیکن انکا دل کسی نامحرم کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔۔۔۔
کیا ایسی عورت معاشرے میں مثبت کردار ادا کرسکتی ہے؟؟؟
*کیا ایسی بیٹیاں ماں باپ اور بھائیوں کا فخر ہوسکتی ہیں؟؟؟*

👈*دین سیکھیے دین پر عمل کیجیے سارا مسائل کا واحد حل یہی ہے!!!!!* !

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. isopearl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. crazygirl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

مغرب نماز ریمائنڈر🌸

*غیر محرم سے فاصلہ کمزوری نہیں،*
*بلکہ اللہ کی اطاعت ہے۔*
دل چاہے یا نہ چاہے، جو انسان اللہ کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قابو میں رکھتا ہے، اللّٰہ اس کے لیے بہتر فیصلے اور بہتر راستے لکھ دیتا ہے۔ حقیقی محبت وہی ہے جو انسان کو گناہ کی طرف نہیں بلکہ اپنے رب کے قریب لے جائے۔ حیا اور حدود کی حفاظت ہی ایمان کی خوبصورتی ہے۔ 🤍🌿

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. isopearl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. crazygirl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حدیث نمبر: 7394
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ، قَالَ: اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَحْيَا وَأَمُوتُ، وَإِذَا أَصْبَحَ قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ".ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عبدالملک بن عمیر نے، ان سے ربعی بن حراش نے اور ان سے حذیفہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر پر لیٹنے جاتے تو یہ دعا کرتے «اللهم باسمك أحيا وأموت» ”اے اللہ! تیرے نام کے ساتھ زندہ ہوں اور اسی کے ساتھ مروں گا۔“ اور جب صبح ہوتی تو یہ دعا کرتے «الحمد لله الذي أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور» ”تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے اس کے بعد زندہ کیا کہ ہم مر چکے تھے اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔“ [صحيح البخاري/كتاب التوحيد/حدیث: 7394*اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے*

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. isopearl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

Parii Pagal Sar Dard Ka Nai Pagalpan Ka Dam

🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

Parii Wo Khamosh Larki Nai Aye Us Ne Muje Dam. karne Ka. kaha Kider Hy

🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

Parii Wo Khamosh Larki Nai Aye Us Ne Muje Dam. karne Ka. kaha Kider Hy

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. ll_khamoosh_larki_ll ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. pariii77 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

*اگر کچھ دیر کے لیے خودکشی حلال کر دی جائے*🥺😭
*تو قبرستان ہم جیسے نوجوانوں سے بھر جائیں گے*🥀⚰️❤️‍🩹

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. pariii77 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

*اس دنــیــا مــیــں کــوئــی کــســی کــا نــہــیــں ہــوتــا*🌍🥀
*دل بــھــر جــائــے تــو اکــثــر لــوگ یــاد کــرنــا بــھــی چــھــوڑ دیــتــے ہــیــں*❤️‍🩹💔

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. pariii77 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

*آج شــدت ســے دل چــاہ رہــا ہــے*🥺🫠
*کــہ کــوئــی صــرف اتــنــا پــوچھ لــے، تــم ٹــھــیــک تــو ہــو نــا*🥀❤️‍🩹

1. mehroo ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. tmseel_ch ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. pariii77 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239156451)
Last seen 3 hours ago

*ذہــنــی مــار اتــنــی بــری ہــوتــی ہــے کــہ انــســان انــدر ســے مــر جــاتــا ہــے*🥺💔
*اور کــســی پــر الــزام بــھــی نــہــیــں آتــا*🥀❤️‍🩹