@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

- _Me tO my Jaan,,🫀🌍"_
- *_تـــمـــہـــارے بـــغـــیر ســـانـــسیں تـــو چـــل جـــاتـــی ہـــیں، مـــگـــر زنـــدگـــی نـــہیں ،،🥺♥️_*
🦋⃟

Kia Howa

*لوگ سمجهتے ہیں بادشاہ کامیاب ہوگئے*🥺😇
*دولت والے کامیاب ہو گئے اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے*🙃🥲
*قرآن کہتا ھــے*💓
`قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ`🫀
*کامیاب ہو گئے ایمان والے*💯😊🙂

*جو لوگ بہت زیادہ دوست رکھتے ہیں وہ مخلص نہیں بلکہ مصلحت پسند ہوتے ہیں*
*آپ کہاں سے ہیں*؟
*شہر ❤️*
*گاؤں*🥰

*وقت وہ ترازو ہے*🥺
*جو برے وقت میں*😊
*اپنوں کا وزن بتا دیتا ہے*💯😔

*مائیں جنت کی خوشبو ہیں.❤️*
_اور جنت کی خوشبو سے بڑھ کر کون سی خوشبو بہترین ہو سکتی ہے. اللّٰہ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے...!!🌝🫀_
*آمین یارب العالمین*

*کوشش کریں بنا مطلب*
*کے اچھے بنیں ... مطلب*
*سے تو بہت سے اچھے*
*بنے پھرتے ھیــــں*
🎀😇🫀❤️🫰🏻😌

*▫️ آپ کے اخلاق کی قدر*
*لوگ اس وقت کریں گے*
*جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو ،،،،،*
*غریب کتنا بھی خوش اخلاق ہو*
*لوگ اس کے اخلاق کو مجبوری سمجھتے ہیں ،،!!💯❤️*

*اگر ہر شخص محبت کی بات کرنے کے بجائے دوسروں کو محبت دینا شروع کردے تو یہ دنیا جنت بن سکتی ہے💯❤️*
Agree
*

*انسان کو اھمیت دیا کریں*
*🥀پیسوں کو نہیں*
*کیونکہ امیر کو غریب اور غریب کو*
*امیر ہونے میں وقت نہیں لگتا*💯❤️

*🌿🤍 مایوس مت ہوں... 🕊️✨*
*🤲 جو رب آپ کی خاموش دعائیں سنتا ہے،*
*💖 وہ آپ کی زندگی کے ہر مسئلے کا حل بھی جانتا ہے۔*
*🌸 بس اللہ پر بھروسہ رکھیں،*
*🕌 دعا کرتے رہیں اور صبر کا دامن نہ چھوڑیں۔ 🤲🤍✨*

🌺 *لـوگ تـوڑ دیــتـے ہـیــں*.🥺
*الــلّٰــه جــوڑ دیـتـا ہــے*. 🥰
*لـوگ چـھـوڑ دیــتـے ہـیــں*۔💔
*الــلّٰـــه تــھــام لــیـتـا ہــے.*❤️🥰
*لــوگ بـدل جــاتــے ہـیــں*.🥺🖤
*الــلّٰـــه ہـمـیـشـــہ ســاتـھ رہـتـا ہـــے*.♥️🥰💯

*اللہ تمہارے ساتھ ہے، اور وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گا۔ اگر وسیلے وہاں سے نہیں بن سکے، جہاں سے تم نے سوچ رکھا تھا، تو یقین رکھو کہ وسیلے اب وہاں سے بنیں گے، جہاں سے کوئی بھی تصور نہیں کر سکتا۔ ❤️ 💯*

City Mai Jo Rehty Ose Gaon K Log Sahi Hy

*زندگی کی ہر آزمائش میں ایک حکمت چھپی ہوتی ہے... 🌿*
*صبر کرنے والا کبھی خسارے میں نہیں رہتا،*
*کیونکہ اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ 🤍✨*
*اپنی فکر اللہ کے سپرد کر دو،*
*وہ بہترین تدبیر فرمانے والا ہے۔ 🌸*

Misbha Gaon Ki Life Sahi Hoty Hy

دعا تقدیر بدل دیتی ہے
آنکھ کا آنسو اللہ دیکھ لیتا ہے۔
مانگو اس سے جو دینے والا ہے۔
❤️ *اپنا ری ایکٹ ضرور کریں۔*

Ye Friend wala Kam na Kary Tek Hy Bad Naraz Hogy

ہم اللہ کی راہ میں دینا شروع کر دیں تو اللہ ہمیں وہاں وہاں سے نوازے گا جہاں سے ہم گمان بھی نہیں کر سکتے❤️۔

وقت نے سب کچھ نہیں بدلا، بس اتنا کیا کہ اب کسی کے بدل جانے پر حیرت نہیں ہوتی

وفا کا تقاضہ ہے کہ انسان پہلے اپنے رب کے ساتھ مخلص رہے 🍁🥀🍂

عطا کرنے کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن اللہ دعائیں رد نہیں کرتا۔

مشکل وقت میں ساتھ نہ دینے والے خوشی کے دنوں میں مخلص بن جائیں تو منافق کہلاتے ہیں...!!✨🌿

*جو رب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے وسلے بنا سکتا ہے، وہی تمہاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے، کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔ ❤️*

🤭 Acha Kuch? Mil Jaye Han Apko