@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

جب تمام راستے بند نظر آئیں، تب بھی مایوس نہ ہوں۔ اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیں، کیونکہ جو اللہ پر سچا توکل کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے، اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا وہ گمان بھی نہیں کرتا۔🌷

خود کو اپنے آپ کے لیے سنواریے
یقین مانیے آپ پر آپکے علاوہ کوئی غور نہیں کرتا

*اپنے اپنے یوم پیدائش "BIRTHDAY" کا مہینہ ری ایکٹ کر کے سلیکٹ کریں اور قرآنی آیات کا "REMINDER" جو آپ کے دل کو سکون دے گا*
𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 ❤️ 𝐉𝐮𝐥𝐲💕
𝐅𝐞𝐛𝐫𝐮𝐚𝐫𝐲 🖤 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭🦢
𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡🌙 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫💗
𝐀𝐩𝐫𝐢𝐥🫀 𝐎𝐜𝐭𝐨𝐛𝐞𝐫💎
𝐌𝐚𝐲🍃 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫🎀
𝐉𝐮𝐧𝐞🌸 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫🫠
> *بہت ہی بہترین ریمانڈر ہو گے آپ لوگ رہ ایکٹ اور شیئر کریں🫧*

🌿 اپنا منتخب کیا ہوا مہینہ چیک کریں اور اپنے لیے اللہ تعالیٰ کا خوبصورت قرآنی Reminder پڑھیں۔ 🤍✨
❤️ January
"بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔"
📖 (سورۃ البقرہ 2:153)
🖤 February
"اور اللہ پر بھروسہ کرو، وہی کافی ہے۔"
📖 (سورۃ الاحزاب 33:3)
🌙 March
"بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔"
📖 (سورۃ الشرح 94:6)
🫀 April
"دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔"
📖 (سورۃ الرعد 13:28)
🍃 May
"میری رحمت ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے۔"
📖 (سورۃ الاعراف 7:156)
🌸 June
"اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔"
📖 (سورۃ البقرہ 2:286)
💕 July
"اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے راستہ بنا دیتا ہے۔"
📖 (سورۃ الطلاق 65:2)
🦢 August
"اللہ بہترین کارساز ہے۔"
📖 (سورۃ آلِ عمران 3:173)
💗 September
"بے شک اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔"
📖 (سورۃ البقرہ 2:195)
💎 October
"تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا۔"
📖 (سورۃ البقرہ 2:152)
🎀 November
"اور اپنے رب سے دعا کرو، وہ ضرور قبول کرنے والا ہے۔"
📖 (سورۃ غافر 40:60)
🫠 December
"اللہ ہر حال میں تمہارے ساتھ ہے۔"
📖 (سورۃ الحدید 57:4)
✨🤍 اپنا مہینہ ملا؟ اگر ملا تو اللہ کا شکر ادا کریں اور یہ Reminder دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ 🌸

🌿 اپنا منتخب کیا ہوا مہینہ چیک کریں اور اپنے لیے اللہ تعالیٰ کا خوبصورت قرآنی Reminder پڑھیں۔ 🤍✨
❤️ January
"بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔"
📖 (سورۃ البقرہ 2:153)
🖤 February
"اور اللہ پر بھروسہ کرو، وہی کافی ہے۔"
📖 (سورۃ الاحزاب 33:3)
🌙 March
"بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔"
📖 (سورۃ الشرح 94:6)
🫀 April
"دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔"
📖 (سورۃ الرعد 13:28)
🍃 May
"میری رحمت ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے۔"
📖 (سورۃ الاعراف 7:156)
🌸 June
"اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔"
📖 (سورۃ البقرہ 2:286)
💕 July
"اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے راستہ بنا دیتا ہے۔"
📖 (سورۃ الطلاق 65:2)
🦢 August
"اللہ بہترین کارساز ہے۔"
📖 (سورۃ آلِ عمران 3:173)
💗 September
"بے شک اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔"
📖 (سورۃ البقرہ 2:195)
💎 October
"تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا۔"
📖 (سورۃ البقرہ 2:152)
🎀 November
"اور اپنے رب سے دعا کرو، وہ ضرور قبول کرنے والا ہے۔"
📖 (سورۃ غافر 40:60)
🫠 December
"اللہ ہر حال میں تمہارے ساتھ ہے۔"
📖 (سورۃ الحدید 57:4)
✨🤍 اپنا مہینہ ملا؟ اگر ملا تو اللہ کا شکر ادا کریں اور یہ Reminder دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ 🌸

*🤔 صرف ایک ری ایکٹ کریں... 👇*
*❤️ = کسی کی بہت یاد آ رہی ہے 💌*
*😂 = آج موڈ بہت اچھا ہے 😄*
*🥺 = دل اداس ہے 💔*
*🔥 = کچھ بڑا کرنے کا جذبہ ہے 💪*
*🤲 = اللہ سے ایک خاص دعا مانگ رہے ہیں ✨*
*💬 صرف ایک ری ایکٹ کریں، دیکھتے ہیں آج سب سے زیادہ کون سا ری ایکٹ آتا ہے! 🤍*

*🤔 صرف ایک ری ایکٹ کریں... 👇*
*❤️ = کسی کی بہت یاد آ رہی ہے 💌*
*😂 = آج موڈ بہت اچھا ہے 😄*
*🥺 = دل اداس ہے 💔*
*🔥 = کچھ بڑا کرنے کا جذبہ ہے 💪*
*🤲 = اللہ سے ایک خاص دعا مانگ رہے ہیں ✨*
*💬 صرف ایک ری ایکٹ کریں، دیکھتے ہیں آج سب سے زیادہ کون سا ری ایکٹ آتا ہے! 🤍*

Allah Hafiz roti Time

Apko Abi Service Card Dekhana Pariga

Qamar Ho Mia

Qhanii Qamar

Konsi College Mia Fuji Girl

Qhanii mia Qamar Ho

Life Mia Job Karti Ho Jo Sunday Ko Choti Hy

🤭 Dostana Pe. lofer Q

Qhanii Qamar ho

Sunday Ko Choti Hoti Hy Apko

Muje lofer lagi

Han na

Qhanii Mia Kisy Yaqeen Kro

Shareef Banda Ho Qhanii

Nai Qhani Mia Lofer Nai

Allah Hafizz

Acha qhanii Per Tek Hy

*لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیں انسان بنا دیتے ہیں🌼 ورنہ ہم سمجھ نہ پاتے کے زندگی کتنی مشکل ہے.🫠*
❤️👍