@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago


”تین چیزیں عقل کو خراب کرتی ہیں: غم، تنہائی اور سوچیں۔“
(بهجة المَجالس لابن عبدالبر : ١٢٥/٢)

Thanks Ap Pathan Hy


Mantasha Bat Ye Nai Hy Kis Bat Kary Bas Post Sahi Hy

Sehrish Masly Mat Banao Tek Hy Ap Hy Kon Muje Bolne Wali

Acha Mantasha Dekh Liya

Mantasha Kuch Samja Nai Mai


دنیا جتنی مرضی مل جائے، دل تب تک خالی رہتا ہے جب تک دل میں رب کی یاد نہ ہو۔
دلی سکون چیزوں سے نہیں، رب کے قریب ہونے سے ملتا ہے۔ آج پیر کا دن ہے، اسلئے ہفتے کا آغاز رب کی یاد سے کر لو۔۔

اگر مشکل میں ہو تو صرف دل کے قریب کے لوگوں سے شئیر کرو، دنیا کے سامنے نہیں۔
کیونکہ اکثر یہ بھی ہوتا ہے کہ تمہارے درد کا سن کر دوسرے لوگ اندر ہی اندر خوشی محسوس کریں۔







لوگوں پر جھوٹے الزام لگاتے ہوئے اللہ سے ڈرنا چاہیے۔ ہماری بھی بیٹیاں ہیں، کل کو اللہ ہمیں بھی اسی آزمائش میں ڈال سکتا ہے۔ اللہ کا خوف اور جواب دہی کا احساس ختم نہیں ہونا چاہیے

خاموش لوگ کم بولتے ہیں، لیکن زیادہ مشاہدہ کرتے ہیں۔
اسی لیے وہ اکثر وہ باتیں دیکھ لیتے ہیں جو دوسروں سے رہ جاتی ہیں۔

OK Ajwa Kajoor


جو لوگ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں، زندگی ایک دن ان کے لیے بھی آسانیاں پیدا کر دیتی ہے۔
اور جو ہر موقع پر صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں، وہ آہستہ آہستہ ایسی دنیا بنا لیتے ہیں جہاں ضرورت کے وقت ان کے لیے بھی کوئی نہیں ہوتا۔۔


زندگی میں مشکلات، ناکامیاں اور غیر متوقع حالات ہر انسان کے سامنے آتے ہیں۔
فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ کچھ لوگ حالات کے سامنے ہار مان لیتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ انہی حالات میں مضبوط بن جاتے ہیں۔

Ajwa Tek Ho Mai Ap Kise Ho