@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

کُچھ دن بہت بھاری ہوتے ہیں دل تھک جاتا ہے اور آنکھیں خاموش ہو جاتی ہیں مگر یاد رکھو اللّہ تعالیٰ کسی کو اُس کی طاقت سے زیادہ آزمائش نہیں دیتا صبر کرو ہر مُـشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے ❤️🩹

اپـنـی بُـھـوک پـر اِتـنـا قـابُـو رکـھـیـں کـہ دُوسـروں کـی خُـوشـیاں کـھانـے کـی نـوبـت نـہ آئـے 💫







محـرم الحـرام آتا ہے تو مـعلُوم ہوتا ہـے کہ قُـربانی صرف جان دینـے کا نام نہیں بلکہ سچ پر قائـم رہنـے اپنوں کو کھونے اور پھر بھی اللّہ کی رضا پر راضی رہنـے کا نام ہے ✨🌙
🤔*کربلا ہمیں سب سے بڑا سبق کیا دیتی ہے؟*
حـق پر ڈٹے رہنا 🫀
صـبر کـرنـا 🥹
اللّہ کی رضا پر راضی رہنا 🌹
یہ تـینـوں ❤️

المـبارک
جِس کا دل رسول اللّٰہ ﷺ سے جُڑا ہے وہ ایک مُحبت بھرا ایمـوجی ضرور بھیجے 👇
🕋✨🌙🍁🍃💫🥀🌸🌹🌷🦋
*اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّد ﷺ 🫀*
🌹 آپ ﷺ سے مُحبت ایمان کی مٹھاس ہے 🌹
*❤️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ❤️*

اُن لوگوں سے ڈرنا چاہیئـے جن کے دل دُکھ جائیں مگر وہ پھر بھی بـد دُعـائیں نہ دیں بلکہ وہ صرف نم آنکـھوں اور خاموش مُسکراہٹ کے ساتھ یہ کہـہ دیں
*میں نے اپنا مـعاملہ اللّٰہ کے سـپُرد کر دیا ہے*🥹

یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں ہوتا سوائے اپنے آپ کے ذرا سا مزاج اور مرضی کے خلاف ہو کر دیکھیں آپ کا خلُوص اور مُحبت منہ پر مار دیا جائے گا 🖤

کـربـلا کو ذرا سوچو تو سـہی وہ جان شہید ہوئی جو جانِ رسول ﷺ تھی مولا حُـسینؓ کی قُـربانی ہمیں سکھاتی ہـے کہ سـچ کا راستہ مُـشکل ہو سکتا ہے لیکن عزت اور کامیابی اِسـی میں ہـے 🤍

*لوگوں پر تین احسان ضرور کریں 🥀*
✨فائدہ نہیں دے سکتے تو نُـقصان بھی نہ کرو
✨خُوش نہیں کر سکتے تو ناراض بھی نہ کرو
✨تعریف نہیں کر سکتے تو بُـرائی بھی نہ کرو
*𓊈💔𓊉

✨ لـوگ تـو تیار کـھڑے ہوتـے ہیں کـہ جہاں کوئی نیک بنـنـے کا ارادہ کـرے وہیں اُس کـا مـاضی اُٹھا کـر اُس کے مُـنـہ پر دے ماریں اور اُس کـے حـوصلوں کا سـر قـلم کـر دیں 🥹
*♡︎•🦋⃟⃟• 𝑺𝒚𝒆𝒅 𝒁𝒂𝒅𝒊 🦋⃟⃟•♡︎*

میں آج بیٹھے بیٹھے یہ سوچ رہی تھی کہ اکثر نیکیاں گلے پڑ جایا کرتی ہیں آزما کر دیکھ لیں سب سے زیادہ زہر بھی وہی اُگلے گا جس پر آپ نے سب سے زیادہ احـسان کیئے ہوں گے 💔
*کیا آپ اِس بات سے اِتفاق کرتے ہیں؟*

کبھی یہ مت سوچیئـے گا کہ حالات آپ کـے خلاف ہیں یُـوسـف علیہ السلام کـے خلاف بھی سب کُچھ تھا مگر اللّہ اُن کے ساتھ تھا اور جب اللّٰہ ساتھ ہو تو قید بھی بادشـاہـت کی سیڑھـی بـن جاتـی ہـے 🥹

ہـمـت مـت ہـارو جب وہ رب عـطا کـرنے پر آئـے گـا تو ایسے عـطا کـرے گـا کـہ تُـم دیکھتـے رہ جـاؤ گـے 😭

👨👧👦 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑭𝒂𝒕𝒉𝒆𝒓’𝒔 𝑫𝒂𝒚 ❤️
❓*باپ کی سب سے بڑی خُـوبی کیا ہوتی ہے؟*
راہـنمـائی 👍🌹
قُـربـانـی 🙏🤲
مـحنـت 😮🥹
مُحبـت ❤️🫀

اس مُـعـاشـرے کـا ایـک بـڑا مسئـلہ یـہ ہـے کـہ لـوگ اپنی غلطیوں کـو نظر انداز کـر دیتـے ہـیں لیکن دُوسـروں کـی خامـیاں اور اُن کـی آخـرت کـی فِـکر زیـادہ کـرتے ہـیں 🖤

اس دور کـی سـب سـے بـڑی غُـربـت پیـسوں کـی کـمی نہیں بـلـکہ مُـخلـص انـسان کـی کـمـی ہـے 💔

اگر آپ کسی کے ساتھ بھـلائی کریں اور اُس کا بـدلـہ بُـرائی کی صُـورت میں ملـے تو سمجھ جائیں کـہ آپ کـی نیکـی قبـول ہو گئی 🥹

جو رب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہـی تُمہارے لیئے وسيلے بھی بنا سکتا ہے وہـی تُمہاری مُصیبتیں بھی دُور کر سکتا ہـے کیونکہ وہ ہر شـے پر قـادر ہـے وہـی ہـر چیز کـا نگہـبان ہے ❤️ 💯

مُـقـدر جـن کـے اُونچـے اور اعلـیٰ بـخـت ہـوتـے ہیـں زنـدگـی میـں امـتحـان بـھـی اُنہـی کـے سـخـت ہـوتـے ہیـں 🥹💯

غـلـط پـاسـورڈ سـے ایـک چـھوٹا سـا مـوبـائـل نہیں کُـھلـتا تـو سـوچـیں ذرا غـلـط اعـمال سـے جنـت کا دروازہ کیسـے کُـھلـے گـا 🥹