@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

خوب یہ تم نے کہی کہ حشر میں مل جائیں گے
اس قدر بھیڑ میں ہوتی ہے ملاقات بھلا
🫶🏻♥️

کسی کے دل میں جگہ بنانا آسان ہے، مگر اس دل کی ذمہ داری اٹھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ محبت کریں تو اخلاص سے، اور جدا ہوں تو احترام کے ساتھ۔" 🖤🥀

جذباتی لگاؤ کوئی مذاق نہیں ہے، آپ کے پسندیدہ شخص کو کُھونا آپ کو ذہنی طور پر تباہ کر سکتا ہے۔۔ 🥹💔💯

*تم نے کآن سے بالیآں ھی تو اتآری تھی !*🫠
*سونآ اپنی اوقآت سے بھی زیادہ گر گیآ !*💔

میرے اندر کی بے چینی میرے چہرے کا نور لے گئی🥹
کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوسکے۔💔

تمہیں رشک ہے میرے اردگرد لوگوں پہ
ہمیں یہ دکھ ہے ___کوئی ایک بھی ہمارا نہیں
بچھڑتے وقت تو آواز بیٹھ جاتی ہے
اسے لگا کہ میں نے اسے پکارا نہیں

_مقدر کی زنجیروں سے باندھے ہم لوگ عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں🥀🙂🖤_

وہ تو قبولیت کے امکانات تب بھی رکھتا ہے جب تمہاری نظر میں تمہاری کہانی مکمل ختم ہو چکی ہوتی ہے۔ ❤️

سب سے بیزار ہو گیا ہوں میں
یعنی بے کار ہوگیا ہوں میں
کوئی اچھی خبر نہیں ملتی
یعنی اخبار ہو گیا ہوں میں

اگر کسی انسان پہ گزرنے والی کیفیت اُس کے دل کے بجائے اُس کے ماتھے پر لکھ دی جاتی تو تم جن سے حسد کرتے ہو، تمہیں ان پر رحم آتا۔

☺️*سکون ملتا تھا جس کی اواز سے مجھے اس کے لفظوں نے مجھے اندر سے مار دیا*

پھر نا ہوئی سوالوں کہ ہمت
اس قدر مختصر جواب ملے

ہم جیسے لوگوں کو اگر مایوس کیا جائے تو ہم انتقام نہیں لیتے اپنا ٹوٹا ہوا دل سمیٹتے ہیں
چلے جاتے ہیں

*کیا کرو گے اتنی مصروفیت کا*
*اگر ہم نے انتظار کرنا ہی چھوڑ دیا

*اور بھی بہت کچھ لٹ چکا ہے دل کے ساتھ*
*یہ بتایا دوستوں نے عشق فرمانے کے بعد*
*اس لیے گھر کی اک اک چیز چیک کرتا ہوں میں*
*اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کی بعد*

یونہی تو نہیں ہوا چڑچڑا میرا مزاج
میرا بھی تو کئی باتوں سے دل دکھا ہے

مخلص کی غیر موجودگی تمہیں یتیم رکھے گی چاہے تم پوری دنیا کو گلے لگا لو

*لکھتا ہوں جس کے لیے اُسے خبر تک نہیں*❣️
*پڑھتے ہیں وہ لوگ جو مجھے جانتے تک نہیں*🫠
˚

*☘️سنا تھا لوگ تھکنے کے بعد گھر جاتے ہیں،🍁*
*🌸جو گھر سے ہی تھک جائے وہ کہاں جائے؟*🌹
*❤️سنا تھا لوگ ہارنے کے بعد اپنوں کے پاس جاتے ہیں،*
*جو اپنوں سے ہی ہار جائے وہ کہاں جائے؟*

Phupi Ki Beti Suno


*یہ تنہا راتیں عجیب سزا دیتی ہیں*🥹
*آنکھیں تھک جاتی ہیں مگر نیند نہیں آتی*💔

مجھ کو سیاہ رنگ سے الفت بلا کی تھی🤦
پھر یوں ہوا کہ بخت میں سیاہی بکھر گئی🖤

کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہوتا🥹
لگاؤ ہو تو خوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزار ہو تو خامیاں💔😭

*سنا تھا عشق میں گہرائی ہوتی ہے* ...🥹
*پھر کیوں محبت میں بے وفائی ہوتی ہے*😭
*ٹوٹ کر چاہنے والوں کے نصیب میں*🥹
*ہمیشہ کیوں تنہائی ہوتی ہے* ... 💯