@noor_ss
May 2026 · 2mo ago

*احساس وہ چیز ہے جس میں* 💔🙂
*غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے*💔🙂


*اور پتہ ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے*؟
"*جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پر جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا، پھٹکار نہیں دیتا، پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا، بھگا نہیں دیتا، وہ تو دل دیکھتا ہے نیتوں کو پڑھتا ہے ندامت کو دیکھتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے دل میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے*💯❤️🥀

*بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*

*اس نے تعریف ہی کچھ اس انداز سے کی💔*
*اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں


زنـدگـی گُـزارنـے کـے لیئـے بڑا دل اور بڑا ظرف چاہیئـے تا کہ کسـی کـو وہ دُعـا دیتـے وقت دل نـہ گھبرائـے جو ہـمـارے حـق میں قـبُـول نہیں ہـوئـی 💔💯

*مُخلِص اِنسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو*
*ورنہ مُنافق کی عاجزی تُمھے برباد کر دے گی*

تمہارے دامن سے آتی ہے خوشبو سکون کی🌼♥️🌸
میری تمام تکلیفوں کا اکلوتا علاج ہو تم🙂🫵🫀🫶
*






_مقدر کی زنجیروں سے باندھے ہم لوگ عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں🥀🙂🖤_

*اگر مسئلہ ہماری جھکنے سے حل ہوگا تو سائیں*🌻
*بے فکر رہو یہ مسئلہ ساری زندگی حل نہیں ہوگا*❤️🩹


تیسرے شخص کا کوئ قصور نہیں ہوتا 😪🙏
جگہ لیینے والا نہیں بلکہ جگہ دینے والا غلط ہوتا ہے



یہ زندگی ہے!
الجھے گی نہیں تو سلجھے گی کیسے؟
بکھرے کی نہیں تو نکھرے گی کیسے؟


جتنی تمھاری مکمل انا ہے !اتنی توفقط میری آنکھوں سے جھلکتی ہے🥀❤️


*بیوی شوہر سے:*
میری شادی تو پڑھائی کی وجہ سے لیٹ ہوئی۔ آپ کی شادی کیوں لیٹ ہوئی؟🤔
*شوہر:*
میں صدقہ بہت دیا کرتا تھا۔ 🤭
*بیوی:*
صدقہ سے شادی کا کیا تعلق؟ 🙄
*شوہر:*
صدقہ بہت سی بلاؤں کو ٹال دیتا ہے۔ بس اُس سال مصروفیت کی وجہ سے صدقہ نہیں دے سکا تو میری شادی ہو گئی۔ 😱
😅😂😅😂😃😄😋