@noor_ss
May 2026 · 2mo ago

Kon kon yahan dmd k name se hi hai

Zeeno dmd ki copy hai real nai 😆

Khush hony do logon ko copy he sahi par dmd to hai na 🤣🤣


Damdam open ho giya hai 🤩





𓄧
*یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں ہوتا*
سوائے اپنے آپ کے ذرا سا مزاج اور مرضی کے خلاف ہو کر دیکھیں آپ کا *خلُـوص اور مُحبتــــ* منہ پـر مار دیا جائـــے گا...!!
•🎻🍂❤️🩹




Ameen

*کم ظرف پہ کیوں خرچ کریں ؛کس لئے بولیں*
*یہ لفظ ہی تو ہیں _______دِرہم و دینار ہمارے!*

*زخمِ ہجر بھرنے سے یاد تو نہیں جاتی*
*کچھ نشاں تو رہتے ہیں، دِل رفو بھی ہو جائے!*

*انسان کی سب سے بڑی کمزوری کسی کو اپنا سہارا بنا لینا ہے، کیونکہ جب امیدیں لوگوں سے وابستہ ہو جائیں تو ان کے بدلنے سے دل بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جو کچھ آپ اپنے لیے کر سکتے ہیں وہ کوئی اور نہیں کر سکتا۔ لوگوں کا ساتھ اچھا ضرور لگتا ہے، مگر زندگی کا اصل سہارا اپنے حوصلے، اپنی محنت اور اپنے رب پر بھروسہ ہوتا ہے۔🌹💯*


*استاد شاگرد سے* : کوئی کہانی سناو نتیجے کے ساتھ ۔۔۔۔
*پٹھان شاگرد*: ایک دن ہم چاچا کے گھر گیا وہ
سویا ہوا تھا۔۔۔
پھر ایک دن وہ ہمارے گھر آیا تو میں سویا
ہوا تھا۔۔۔
*نتیجہ: جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔۔۔*
😝🤭😃😀😄🤣

اچھے وقت سے زیادہ اچھا ہمسفر ہونا زیادہ ضروری ہے کیوں کہ اچھا ہمسفر برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے ۔
*


*کچھ لوگ صرف لفظوں کے لیے نہیں پوری زندگی کے لیے
دل میں جگہ بناتے ہیں*♥️🌸🫶
*اور تم وہی ہو جسے میں نے دل کی سب سے گہری جگہ پر ٹھہرا رکھا ہے*🫶🌸🫀☺️🫠