@noor_ss
May 2026 · 2mo ago




بس ایک لمحے کے لیے ماضی کی طرف نظر دوڑاؤ، تم پر واضح ہو جائے گا کہ جن چیزوں کو تم کبھی اپنی بھلائی سمجھتے تھے، ان سے دور ہو جانا ہی دراصل اللّٰہ کی سب سے بڑی رحمت اور تمہاری نجات تھی۔
ا

بہاریں جینے کے لیے پھولوں کو خزائیں سہنی پڑتی ہیں۔🖤

اپنی زندگی میں آپ ہی رنگ ہیں، آپ ہی مصور ہیں، اور آپ ہی وہ تصویر ہیں جو بن رہی ہے۔🦋

تم میری زندگی کے قیمتی ترین لوگوں میں سے ہو، اللہ تعالیٰ تمہیں ہمیشہ اپنی امان اور حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ 🤍🌷

"سب سے ہلکے بوجھ والے دل وہ ہوتے ہیں، جو اپنا سکون کسی دوسرے سے وابستہ نہیں کرتے."💙

دل لوگوں سے نہیں، اُن کے رویوں سے بھر جاتا ہے✨♥️

میرا کیا ہے! میں چند گلاب خریدوں گی، سجدہ میں جاؤں گی، اپنی پسند کا کھانا کھاؤں گی اور سنبھل جاؤں گی!🥹🌷🤍

سکونِ دل انمول ہے
اسے ہر کسی کے نام نہ کیجیے۔♥️🌼

لوگوں کی ناگوار باتوں کو برداشت کرنا...نظر انداز کرنا...اور برے لوگو ں سے کنارہ اختیار کر لینا...یہ آپکی ذہنی پختگی کی علامت ہے...نہ کہ بزدلی کی...!!!

> 🖇️🕊️˚ᥫ᭡
_وہ بدلے گا میری بھی *تقدیریں*_
_ وہ میرا بھی تو `خدا` ہے_
🫂😭🌷🤍🍃

*یعــــنی یــــہ خــــاموشی بــــھی کــــسی کــــام کــــی نــــہیں 👀🙂*
*یــــعنی مــــیں بــــیان کر کے بتــــاؤ کــــہ مــــیں اداس ہــــوں🥹💔*

*ایک ہونے کا موقع ایک ہی بار ملتا ہے،❤️🩹🥺*
*ہمارے دین میں کہاں سات جنم ہوتے ہیں،💔

*دن بھر قہقہوں کی آوازیں گونجتی ہیں میری۰۰۰*
`میں رات کو سود سمیت اُن کا حساب دیتی ہوں۔ ❤🩹🥀🍂`

- _*ســب گـــزر تــو جاتـــا ہـــے لیکــن ســب بھلایــا نہیــں جاتــا*_🥲🌚🍃

Talli itni choti kar di hai k Nazar he nai AA rhi kis ko Tali mil rhi kis ko chupair 🤣🤣

*دنیا کو جتنا کم بتاؤ گے اتنی ہی زیادہ خوشحال زندگی رہے گی* 🌻
*بر سننے والے کے کان اور دیکھنے والے کی آنکھیں خیر خواہ نہیں ہوا کرتی__* 🌸♥️

Kia kar diya hai admin ny home ki Kuch samjh nai AA rhi

*کچھ باتیں کہ کر لگتا ہے❤️🩹🥺*
*چپ رہتے تو اچھا تھا .....💔🥹*
*کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے ❤️🩹🥹*
*کچھ کہہ لیتے تو اچھا تھا ...💔😭*
*

Wo bas post hai me tension nai leti

*جب آپ صاف صاف بولنا شروع کریں گے تو تین قسم کے لوگ خود ہی آپ سے دور ہونا شروع ہو جائیں گے: مطلبی لوگ، جھوٹے لوگ، منافق لوگ🫠😌*
*