@mujtaba
Apr 2026 · 3mo ago

ایک چپ سو سکھ ۔۔یہ بات کہنے والے نے سچ بھی کہی ھے اور میرا ذاتی تجربہ بھی ھے کے آپکے گھر کا فرد ھو یا جاننے والا ھو کوئی دوست ھو۔۔جب بھی آپکو لگے کے کسی بات پر بحث ھونے کا خطرہ ھے تو فوراً خاموشی اختیار کر لیں ۔۔کیوں کے آپ ان سے بحث کریں گے اور بات غصے میں چلی جائے گی اور آپکے منہ سے کوئی ایسی بات نکل جائے گی جس سے انکو تکلیف ھوگی ۔۔تو اس سے بہت بہتر یہی ھے کے آپ خاموش رھیں بحث میں نا پڑیں

کبھی لگتا ہے اسکی روح میں ہوں شامل
کبھی لگتا ہے وہ میرا ذرا سا بھی نہیں

میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اس کو۔۔
میری تربت پے بھی وہ پھول نہ لانے پاۓ ۔۔
مر گے ہم تو آۓ مزار پر ۔۔۔
جاااااانی
پتھر پڑیں صنم تیرے ایسے پیار پر ۔۔

تم تک جو سلسلے تھے رسائی کے کھو گئے
تم بھی کسی کے ہو گئے، ہم بھی کسی کے ہو گئے
ہم اپنے اپنے ہمسفر کے ساتھ خوش رہے مگر
درونِ دل ہمیشہ ایک دوسرے کا غم رہا
جہان بھر سے کٹ گئے ہم مگر
اُس ایک شخص سے رابطۂ باہم رہا
نہ گفتگو رہی نہ ملاقاتوں کے سلسلے
خاموشیوں میں بھی عجب ایک تعلق قائم رہا
کبھی جو رات ڈھل گئی تو یاد پھر سے آ گئی
وہی پرانی چاہتیں، وہی ادھورے سلسلے
نہ تم نے ہم کو بھلایا، نہ ہم تمہیں بھلا سکے
بس اپنے اپنے درد کو زمانے سے چھپا گئے
وہ ایک لمحۂ وصل بھی نصیب میں نہ تھا
مگر فراق کے موسم تمام عمر رہے

پہلے وہ آپکے لیے مرتے ہیں
پھر وہ آپکے ساتھ مرنا چاہتے ہیں
آخر میں وہ آپکو اکیلا مرنے کے لیے چھوڑ جاتے ہین

یہ چراغ بے نظر ہے یہ ستارہ بے زباں ہے
ابھی تجھ سے ملتا جلتا کوئی دوسرا کہاں ہے
انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے
مجھے روک روک پوچھا تیرا ہم سفر کہاں ہے

یہ کوئی قتل تھوڑی ہے کہ بات آئی گئی ہو
میں اور، اپنا نظر انداز ہونا بھول جاؤں

آٹھ بال بنا ۔۔۔ایسی اداسی بھی نہیں ہے۔۔۔اور ایسی اداسی تجھے ججتی بھی نہیں ہے۔۔۔ اے ترک تعلق پہ تلے شخص خبردار ۔۔۔تیری تو کسی اور سے بنتی بھی نہیں ہے

کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے وہ لمحہ جب آپ کو
کسی سے گفتگو کی طلب ہو اور وہ میسر ہی نہ ہو.

دورانِ ذات اذیت تھی۔۔۔۔۔اور تم نہیں تھے
مجھے تمہاری ضرورت تھی اور تم نہیں تھے
میں خواب میں تمہیں یک لخت چھونے والا تھا
پھر اس کے بعد حقیقت تھی۔۔۔۔اور تم نہیں تھے
گزرنے والا نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔مگر گزار لیا
وہ دن کہ جب ہمیں فرصت تھی۔۔۔۔۔اور تم نہیں تھے

کوشش کریں سکون کا تعلق کسی انسان سے نا ھو

ہماری یادیں بھی بے مثال ہوں گی
اک عرصہ ہم تمہارے محبوب ٹھہرے ہیں😢

کیا عجیب بات ھے
ہمارے قیمتی ترین لوگ دوسری جگہ مفت میں
دستیاب ہوتے ہیں

اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
💕

عشق صحرا ہے کہ دریا ہے کبھی سوچا تم نے
تجھ سے کیا ہے میرا ناتا کبھی سوچا تم نے
میں تنہا ہوں یہ اقرار بھی کرتا ہوں
مگر کس نے کیا تنہا کبھی سوچا تم نے
یہ الگ بات ہے جتایا نہیں میں نے تجھ کو
ورنہ کتنا تجھے چاہا ہے کبھی سوچا تم نے
تجھے آواز لکھا نور لکھا پھول لکھا میں نے
کیا کیا تجھے لکھا کبھی سوچا تم نے
مطمئن ہوں تجھے لفظوں کی حرارت دے کر
میں نے کتنا سوچا کبھی سوچا تو نے
عشق صحرا ہے کہ دریا ہے کبھی سوچا تم نے

Hitler go00d hogya

Gill me fine ap btao

Wsalam pyare nomi

Wsalam beautiful people