@mani__malik
320383 points
•
55 posts
Apr 2026 · 3mo ago
5
Followers
1
Following
City:
Chakwal
Gender:
Male
Age:
0 years
Star Sign:
♑ Capricorn
Points:
320383 points
Bio:
S i m p l e 🥀
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 11 hours ago
واسطوں پر حدود رکھنی تھی۔۔
رابطوں کو بھی کم بڑھانا تھا۔۔
آپ سے دل لگا کے یاد آیا۔۔
آپ سے دل نہیں لگانا تھا۔۔
🖤🥀✨
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 11 hours ago
کچھ اس طرح تیرے ہونے کا احترام کیا۔۔
کئی حسین تھے خود پر جنہیں حرام کیا۔۔
🖤🥀✨
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 11 hours ago
محبت میں جو سن رکھا تھا ویسا کچھ نہیں ہوتا۔۔
کہ اس میں بندہ مرتا ہے، زیادہ کچھ نہیں ہوتا۔۔
یہ فلموں میں ہی سب کو پیار مل جاتا ہے آخر میں۔۔
مگر سچ مچ میں اس دنیا میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔۔
🖤🥀✨
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 11 hours ago
جو مطمئن ہے تجھ کو ازیت میں ڈال کر۔۔
وہ شخص تیرا ہے ہی نہیں مت ملال کر۔۔
خوش ہو رہا ہے تجھ پے جو کیچڑ اچھال کر۔۔
کب تک رکھے گا اپنا گریباں سنبھال کر۔۔
🖤🥀✨
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 11 hours ago
حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے۔۔۔
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے۔۔۔
🖤🥀✨