@malik_hamza_awan
May 2026 · 2mo ago

ASIF BHAI HUMY

TAMSEEL JHAPPI

ASIF JHAPPI BRO

اپنی آنکھیں، اپنے سپنے، اپنی راتیں،
کیا یہ سب بھی تمہارے ہیں؟

رات ڈھلنے لگی،
درد بڑھنے لگا،
تم نہیں آئے،
اور میں بچھڑنے لگا۔

مری وفا کی قدر نہ جانا،
مری محبت کو رسوا کر دیا،
کیا یہ ہے میری سزا؟
کہ تم نے خود کو مجھ سے جدا کر دیا۔

THANK U ALISHBA

غمِ زندگی غمِ بندگی غمِ دوستاں
غمِ رفتگاں، غمِ ہجرتِ یاراں
(پروین شاکر)

Hum thek NOMI AP

کبھی تو آسماں سے چاند اترے اور میرے پاس آئے
اور جب وہ میرے پاس ہو تو ہم کچھ اس طرح ملیں
جیسے دو روٹھ گئے ہوں، اور دو بچھڑ گئے ہوں
(امجد اسلام امجد)

😣

JHAPPI KOI NOI

Q LAR RAHI HO LARKIYON

HABIBI

HEAVY RAIN IN MURREE

KIYA HO RAHAAAA

KAISE HO SUB

Q NAHI DETY JHAPPI

WALLAH JHAPPI

کبھی تو آسماں سے چاند اترے اور میرے پاس آئے
اور جب وہ میرے پاس ہو تو ہم کچھ اس طرح ملیں
جیسے دو روٹھ گئے ہوں، اور دو بچھڑ گئے ہوں
(امجد اسلام امجد)

Walaikum assalam

اسے ہم نے بہت سمجھایا تھا،
مگر وہ بات سمجھا ہی نہیں،
اسے ہم سے محبت ہے،
مگر وہ کہہ پایا ہی نہیں

یہ جو محبت ہے، یہ اس کا ہے کام
جس نے کھویا وہ ہوا ناکام

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
(مرزا غالب)

مجھ سے پہلی سی محبت میری محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھا تھا کہ تُو ہے تو درخشاں ہے حیات
(فیض احمد فیض)