@mahii
Apr 2026 · 3mo ago

میں آپ کو دیکھنا چاہتا ہوں آپ سے ملنا چاہتا ہوں پر یہ لوگ بہت ظالم ہیں کہتے ہیں چڑیا گھر بند ہو گیا کل آنا😂😂

میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے سبز موسم میں مجھے ذرد ھوا دی اس نے پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھکو اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے میری ناکام محبت مجھے واپس کردی یوں میرے ھاتھ میری لاش تھمادی اس نے جانتا تھا کہ مجھے موت سکوں بخشے گی وہ ستمگر تھا سو جینے کی دوا دی اس نے اس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی لیزنا وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹادی اس نے۔۔۔ لیزنا نیب 💔💔۔😥

زندگی کے آخری موڑ پہ آکے یہ سمجھ آیا ہم نے جینا تو سیکھا ہی نہیں… بس نبھاتے رہے 😭😭😭

بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو ؟؟؟ گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دوں😥😥

دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی اصل حالت چھپا کر "ٹھیک ہوں" کہنا ہے۔

تیری محبتوں نے مجھے ماردیا (برباد کر دیا) بتاؤ اب میں کیا کروں؟

Achha achha sehrish sis

Aali apko kese pata chala iss web ka kisne btaya apko

Hahha sahi bolq ali

Kon muslim thaa alii

Ye deewana hr thori der bd onlin hokr salam krta hai esa kiu

Mera best freind romeo.pk thaa