@mahii
Apr 2026 · 3mo ago

King nmbr b wahin sav tha dmdm me

King me usay ni bhula skti kabhi b

در گزر کرنا معاف کرنا سیکھیں ورنہ لہجوں کا لفظوں کا بوجھ آپ کے دل پہ اس قدر بڑھ جاۓ گا کہ آپ سانس تک نہیں لے سکیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔💯

Sky ab ni rha jata...wahn uski id thi profil dekhti rhti thi me br br..yhn to koi nishan bhi ni hai🥺

"کبھی کبھی ہم دوسروں کی خوشی کی خاطر، اپنی مسکراہٹ کہیں دفن کر دیتے ہیں۔ 🥀"

کبھی بھی کسی کے بارے میں غلط گمان نہ کریں کیوں کے اپ اس کی زندگی کی الجھنوں سے 🥀❤️🩹واقف نہیں ہیں

راتوں کی خاموشی میں یہ احساس ہوا آوارگی بھی آخر اداسی کی ایک صدا 🖤

أنکھیں تو تھک کر بند ہو جاتی ہیں پر یہ اندر جو سوچوں کا بازار لگا ہے اس کا کیا کروں 😭 Anu

جو عورت ہر وقت الجھی رہتی ہے سمجھ جاؤ اس کے دل میں ہزاروں ان کہے درد چھپے ہیں

تمہاری چوکھٹ پر نظریں جمائے بیٹھی ہوں اور جدائی کا دکھ سہہ رہی ہوں

کاش اسے ایک بار احساس ہو جائے کہ وہ جسے چھوڑ آیا ہے… وہ آج بھی وہاں بیٹھا ہے 💔

“وہ میرا تھا ہی نہیں… بس میں ہی سجدوں میں اُسے اپنا مان بیٹھی ہو💔

کیا تم اُس شخص کا درد سمجھ سکتے ہو؟ جس کی ہمت جواب دے گئی ہو اور جس کا دل چاہے کہ وہ چیخ چیخ کر روئے، لیکن وہ اپنی جلتی ہوئی آنکھوں کو مسل کر آسمان کی طرف دیکھے اور کہے، یارب مجھے مایوس ہونے سے بچا۔ 🥹🥹🥹

مجھے نظر انداز کر کے نا مار ایک دفعہ بول دے چلی جا پھر میرا جانا دیکھ

Tumse bas BAAT Hona Zaroori Hai .. Kab Ho Kaise Ho kitni Ho YeH Zaroori NAHI.!!

میں ہر وقت مضبوط نہیں رہ سکتی کبھی کبھی مجھے بس بیٹھ کر جی بھر کے رونا ہوتا ہے

ہم سب اداکار ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ کسی کا دکھ چھپتا نہیں اور کوئی دکھ دکھاتا نہیں۔

Zindagi ny khamosh rhna seekha dia Dard ny hr zkhm sehna seekha dia Ab Kisi ki Aas nw rhi Zindagi mei Tanhaiyo ny hmy Akela rhna seekha dia🤐

میرا غرور، میری پہچان اور میری کائنات صرف میرے والدین ہیں۔ جو ان کا احترام نہیں کر سکتا، وہ میری دوستی یا تعلق کا حقدار کبھی نہیں ہو سکتا۔

ہم نے تمہارے لیے حد سے بڑھ کر (محبت اور وفاداری) کی، مگر بے شک تمہارا دل ہم سے بھر گیا۔

جس سے محبت ہو نا، اس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا، نہ ہی کسی سے اس کا موازنہ ہوتا ہے۔ وہ ہر حال میں بس بہترین لگتا ہے ❤️

نیند اب پہلے جیسی کہا رہی جس میں خواب آتے تھے اب تو تھکاوٹ سلاتی ہے اور زمہ داریاں اٹھاتی ہیں ⭐💯 بیشک 🧡

ماضی تو صرف عورت کا ہوتا ہے🥀🥀🥀 مرد کی تو ہسٹری ڈیلیٹ آپشن👍👍🦋 پر لگی ہوتی ہے✨✨💫👌👍🦋