@khurram_shah1
Apr 2026 · 3mo ago

Hamnamalik thanks

وہ شخص جو وعدوں کی قسمیں کھایا کرتا تھا
وہی سب سے پہلے رشتوں کو بھلایا کرتا تھا

وعلیکم السلام

میری مسکراہٹ میرا ہتھیار ہے،
جو سب کو جیت لیتی ہے۔
😁

صبر کر، وقت خود گواہی دے گا،
رب تیرے حق میں راہ بنائے گا۔

ایمان وہ دولت ہے جو کم نہیں ہوتی،
دل کی روشنی کبھی ختم نہیں ہوتی

زندگی کا مزہ تب ہی آتا ہے،
جب دل میں خدا بسا ہوتا ہے۔

ہر غم کا علاج دعا میں چھپا ہے،
ایمان کا سکون خدا میں چھپا ہے۔


جو رب کو پکارے، وہ کبھی اکیلا نہیں،
اس کے قریب ہے جو اس کا سہارا نہیں۔

رب کی رحمت ہر دل میں اترتی ہے،
بس نیت ہو سچی تو قسمت سنورتی ہے۔

اگر کبھی خود سے محبت کم ہو جائے
تو تمہیں دیکھ لینا، سب پورا ہو جاتا ہے

مہاری آنکھوں میں جو ٹھہراؤ ہے
وہی میری بے چین روح کا علاج ہے

🤣🤣🤣

ہم نے کسی کو گرا کر خود کو نہیں اٹھایا
یہ اصول بھی ہمیں عشق نے دیا

“کبھی تو آؤ مری آنکھ کے کنارے پر
کسی کا نام لبوں پر سجا کے دیکھیں ہم”

“گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے”

“دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں”

Assalam o Alaikum

محبت وہ نہیں جو کہی جائے،
محبت وہ ہے جو جھیلی جائے۔

تمہارے بغیر کچھ بھی نہیں،
یہ دل بس تم پر یقین رکھتا ہے۔

تیری چاہت میں ہم نے خود کو کھو دیا،
دل کو تیرے خیالوں میں جوڑ دیا۔

عشق وہ نہیں جو لفظوں میں کہا جائے،
عشق وہ ہے جو آنکھوں سے دکھایا جائے۔

تمہاری یاد میں ہم نے یہ دل سنوارا ہے،
تم بنے ہو خواب، ہم نے خوابوں کو پیارا ہے۔

ہر شعلے دے نال، اک امید وی سُتھی اے،
تے ہر ویرانے وچ، زندگی دے راز چھپے نیں۔