@jinbaba
Apr 2026 · 3mo ago

جب لوگوں کے گھر مہمان جاؤ تو اندھے بن جاؤ اور باہر نکلو تو گونگے بن جاؤ ۔۔۔
امام علی علیہ السلام

W salam nd welcome

یہاں ہر شخص قاضی، ہر زباں فتویٰ سناتی ہے
خدا جانے کہاں بیٹھے ہوئے منکر نکیر ہوتے ہیں

*غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اسے گاڑی میں بیٹھتے ہی الٹیاں آنے لگتی ہیں 🌚🥲*

Ohhh ghlti se invite chala gyaa 🤦♂️🤦♂️ awe e khud ko hawaao malka e husn na smjh laina

یہاں ہر شخص قاضی، ہر زباں فتویٰ سناتی ہے
خدا جانے کہاں بیٹھے ہوئے منکر نکیر ہوتے ہیں

جب لوگوں کے گھر مہمان جاؤ تو اندھے بن جاؤ اور باہر نکلو تو گونگے بن جاؤ ۔۔۔
امام علی علیہ السلام

Aa jahe pee le coffee...

Khud ko murjaane mat de..

Maalik ka aehsaan h ap kaisi h?

Rose chupair to naa maaro.. Masum sa bnda hu kahi dil e kaam krna chorh gya to kon hoga zimmedaar 😮💨

جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو
اور تمہارا رب تمہیں کامیاب کرے✨....

W salam niha

میرے والد صاحب نے میرا برتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا،
اور میں نے اُن کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا۔
انہوں نے میرا پہلا لباس چُنا،
اور میں نے اُن کا آخری لباس۔
انہوں نے میری پہلی سانس دیکھی،
اور میں نے اُن کی آخری سانس۔
انہوں نے مجھے چلنا سکھایا،
اور میں نے اُنہیں اُن کی آخری آرام گاہ تک پہنچایا۔
باپ وہ سایہ ہوتا ہے جو زندگی بھر اولاد پر چھایا رہتا ہے،
اور جب وہ سایہ اٹھ جائے تو زندگی کی دھوپ زیادہ تیز محسوس ہونے لگتی ہے۔
تیرے قدموں میں سکون آج بھی ملتا ہے مجھے،
تیری تربت سے دعاؤں کی صدا آتی ہے۔
یا اللہ! اس بابرکت مہینے کے صدقے میرے پیارے والدِ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما،
ان کی کامل مغفرت فرما،
ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے،
اور ہمیں ان کے لیے ہمیشہ دعا کرنے والا بنا دے۔
باپ کبھی مرتا نہیں،
وہ ہمیشہ اولاد کی دعاؤں میں زندہ رہتا ہے۔
آمین ثم آمین 🤲

W salam

"تو چاند شفق کی حور کوئی"
"میں آس میں بیٹھا دور کوئی"

Sonia arre wahh kamaal ki dp 👍

روح من
بہت خوبصورت ہے یہ دنیا مگر
آپکے خیالوں سے خوبصورت کچھ نہیں
