@inayatkhan
May 2026 · 2mo ago
صبر کیا کرو اللہ نے ہر چیز عطا کرنے کا ایک بہترین وقت رکھا ہے۔
Be patient, Allah has set a perfect time for giving everything
قربانی صرف جانور کی نہیں، نیت اور کمائی کی بھی ہوتی ہے۔
ہمیں دوسروں کو شاید نہ پتا ہو کہ ہماری کمائی حلال ہے یا حرام، مگر ہمارا دل سچ جانتا ہے۔ خود کو دھوکہ دینے کے لیے *"چلیں ٹھیک ہے"* کہنا آسان ہے، مگر اللہ کے سامنے ہر بات واضح ہے۔
قربانی سے پہلے ایک سوال خود سے ضرور کریں: *جس مال سے قربانی کر رہا ہوں، کیا وہ واقعی پاک کمائی ہے؟ 💔*
کچھ لوگ دوسروں سے آگے نکلنے کی کوشش میں ہوتے ہیں بغیر یہ سوچے سمجھے کہ ہمارا اور ان کا سٹارٹڈ پوائنٹ مختلف ہے
عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس عقیدت کا صلہ مانگے گا
Mein dist Lodhran se hun
"یا اللہ! ہمیں وہ عطا کر جو ہمارے حق میں بہتر ہے، اور ہمارے دلوں کو اپنی رضا میں راضی کر دے۔ آمین!" ✨🕋
Asalm o Alaikum
Yar koi mere Sath kar le 1on1