@ikteranasha
Jun 2026 · 1mo ago

تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہا یہ گناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے 😔

تمہارا مجھے دل والا لائک دینا میرا دو کلو خون بڑھا دیتا ہے 🤪🥰

وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے پرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا

بن گئی تھی اسی اک لمحے میں وہ چائے شراب مسکرائی تھی وہ، جب اس نے مجھے دی تھی چائے

ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے ہیں

کہاں پھر یہ ہستی؟کہاں ایسی ہستی جگرؔ کی جگر تک ہی میخواریاں ہیں

کہاں پھر یہ ہستی؟کہاں ایسی ہستی جگرؔ کی جگر تک ہی میخواریاں ہیں

کہاں پھر یہ ہستی؟کہاں ایسی ہستی جگرؔ کی جگر تک ہی میخواریاں ہیں

دل کو کہاں قبول رِواجوں کے فیصلے دِل تو______ محبتوں کے قبیلے کا ہے

ابھی تو بات کرو ہم سے دوستوں کی طرح پھر اختلاف کے پہلو نکالتے رہنا

کہاں پھر یہ ہستی؟کہاں ایسی ہستی جگرؔ کی جگر تک ہی میخواریاں ہیں

ﻣﻌﺠﺰﮦ ـــــــــــ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟؟؟ ﺑﺪ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ـــــــــــ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ میں

میری بینائی ڈھونڈتی ہے تجھے میری آنکھوں کا مسلئہ ہے تو _____!!!!

TOM LOG JAIL MY HI ACHY LGTY HON🤭🎋

میرے حالات بہتری کی طرف رواں ہیں میں بہت جلد تجھے جھمکے بھجواوں گا🥰😘

مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عشق اسے ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائی ہوتے

مجھے مرنے سے پہلے تمہارے ساتھ جینا ہے

وہ تصویر دکھاتا ہے رقیب کے سنگ میں احتراماً لکھتا ہوں،پیاری ہے 🥰

AB JISNE BI INVITE BEHJA SEEDA FIRE MARO GA OSE 🤨

تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر

تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر

تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر

فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں تم نے اُستادوں سے سیکھا ہے اور ہم نے حالاتوں سے

فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں تم نے اُستادوں سے سیکھا ہے اور ہم نے حالاتوں سے