@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

جب تم اپنی زندگی میں صدمات سے گزرتے ہو، تو یقین رکھو کہ تمہارا ذہن تمہاری عمر سے کہیں زیادہ بڑا ہو جاتا ہے۔۔ 🥀🤎

بعض و اوقات ہمیں کچھ نہیں چاہیے ہوتا سوائے ،ذہنی سکون کے !🎀

جس چیز کو کھونے کا تمہیں ڈر ہے، اُسے خود چھوڑ دو، تاکہ وہ ڈر تمہاری زندگی پر حکومت نہ کر سکے۔۔ 🖤

کچھ لوگ قسمت سے نہیں،
رحمت بن کر زندگی میں آتے ہیں...
اور پھر زندگی پہلے جیسی نہیں رہتی۔ 🌿❤️

عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے، اور بےوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔۔ 🥀🤎

تم خُدا کی تخلِیق ہو، بدصُورت نہیں ہوسکتے...!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🦋🫰🏻

پھولوں کی خوشبو چند لمحوں کی ہوتی ہے،
مگر قرآن کی خوشبو دل میں ہمیشہ مہکتی رہتی ہے۔ 🌸📖🤍

ہم دُنیا کو جتنا کم بتائیں گے ، ہماری دُنیا اتنی بہتر ہوگی !! 🤍🌷

اپنی عزت کی بقا کے لیے تنہائی پر خوش رہیں،تنہائی کے ڈر سے خود کو بے قدرے لوگوں کے حوالے مت کریں✨♥️

"میں دیکھائی نہ دوں تو ڈھونڈا کرے کوئی" 🖤🥀

انسان کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ وہ اپنے خیر خواہ کو پہچان نہیں پاتا !🤍

کون کہتا ہے آنکھوں کا خوف نہیں ہوتا؟؟
وہ گھورتی ہے تو میں اپنا فیصلہ بدل لیتا ہوں..🙈

غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں، لہروں کے
ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں۔
🖤🦋

کئی سپنے سجائے تھے،کئی خواب ، خواب رہ گئے__☘🌸

حد سے زیادہ کچھ بھی ہمیشہ تباہی کا سبب ہوتا ہے__🌸

دنیا کی سب سے بڑی نعمت ایک پُرسکون دل ہوتا ہے ❤️

خاندان کا سب سے زیادہ باشعور انسان اکثر تنہا، خاموش اور سب سے الگ رہ جاتا ہے۔ 🩷🌸

کسی کا مقام چھین لینے کی خواہش، اپنے مقام
کی کمزوری کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔
🌸🦋

ڪم توقعات، سادہ زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سڪون ڪا راستہ ہے 🌸🫀💙
🖤🦢______💌🫂✨

آسمان سے تمھارے لیے سدا خیریں اتریں اور زمین تمھارے لیے امن کا گہوارہ بنی رہے🤲🏻

میں اپنی غلطی سے کبھی نہیں سیکھتی۔
کیونکہ وہ خُود غلطی ہے تو مُجھے کیا سیکھائے گی۔
😅🫣🙈

واقعی وقت کہ ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے
پُرانے زمانے میں جسے لوگ ٹھینگا کہتے تھے
آج کل لوگ اُسے لائک کہتے ہیں 😂

*کسی کا مقام چھین لینے کی خواہش، اپنے مقام*
*کی کمزوری کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔*
🌸🦋
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*کھیلنے کھودنے کی عمر میں ہم نے وقت سے سمجھوتے کرنا سیکھ لیا🥹💔*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

> *حاسد کی نظروں سے بچو یقین کرو یہ ہنستا انسان بھی کھا جاتے ہیں....*🥀
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*