@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

جب زندگی سمجھ آنے لگ جائے
تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے

خاموشی نامناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں

خاموشیاں جن کو اچھی لگ جائیں
وہ پھِر بولا نہیں کرتے

خاموشی نامناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے اور مسکراہٹ ہر حالات کا بہترین رد عمل ہے

ہم جیت سکتے تھے پوری دنیا سے
اگر تیرا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہوتا

اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت لگے
تو سمجھ لیں کہ آپ ایک خود گرے ہوئے انسان ہیں

وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے
جو دوسروں کو ہرانے کا سوچتے ہیں

بس دل جیتنے کا مقصد رکھو
دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا

اے انسان ایک دل کو جیت لینا ہزار قلعوں کو فتح کرنے سے بہتر ہیں

کبھی کبھی ہم جیت جاتے ہیں
کبھی کبھی سیکھ جاتے ہیں

آپ کی ہر وہ جیت ہار ہے
جس کا مقصد کسی کو نیچا دکھانا ہو

منزلیں بہادروں کا استقبال کرتیں ہیں
بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے

تو جیت کے بھی رو پڑے گا
ہم تجھ سے ایسا ہاریں گے

ہارنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنوں سے ہو
اور جیتنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنے آپ سے ہو

خوشگوار زندگی چاہتے ہو تو لوگوں سے نہ جیتو
ان کے دل جیتو لوگوں پر نہ ہنسو ان کے ساتھ ہنسو

ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے
مان جاؤ تو ہار ہے اور ٹھان لو تو جیت ہے

کھیلتے رہے رشتوں میں کھیل
لوگ انا جیت کر تعلق ہار گئے

اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ ہے تجھے ہنس کر گزاریں گے

صورت حال یہ ہے کہ زندگی سے بیزار ہوں
مسئلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں

زندگی بھی پتنگ کی ڈور جیسی ہے
جتنا سلجھاؤ گے اتنی ہی الجھتی جائے گی

اگر زندگی کو ہمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہو تو
غمزدہ لوگوں کے غم سنا کرو کبھی دکھی نہیں رہو گے

زندگی تو آسان ہوتی ہے
لیکن دکھاوا مشکل بنا دیتا ہے

زندگی جب دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی
مگر جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی