@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

کسی کا مقام چھین لینے کی خواہش، اپنے مقام
کی کمزوری کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔
🌸🦋

ڪم توقعات، سادہ زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سڪون ڪا راستہ ہے 🌸🫀💙
🖤🦢______💌🫂✨

میں اپنی غلطی سے کبھی نہیں سیکھتی۔
کیونکہ وہ خُود غلطی ہے تو مُجھے کیا سیکھائے گی۔
😅🫣🙈

جس شخص کے جذبات قابو میں نہ ہوں، اس سے بحث نہ کرنا بھی خودداری کی ایک شکل ہے !🤍

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے لوٹ اے گے وہ دن جو گزر گئے ❤️🩹

"قبول کیے جانے کے لیے آپ کو خود کو چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں۔"

کہیں بھی چلے جاؤ سکون اپنے گھر ہی آتا ہے، چاہے چند تنکوں کا گھونسلہ ہی کیوں نا ہو🌸🌼
Agree 💯

دِل بُجھ جَائے تو موسَم سُہانے نہیں لگتے_🖤❤

*"اور اختلاف میں کردار پہ حملہ کرنے والے* *کبھی اپنے نہیں ہوتے"!🌻*

*"اپنی حدیں طے کرنا بدتمیزی نہیں"*
*بلکہ اپنی ذات کا احترام ہے جو* *صرف شروع میں تھوڑا عجیب لگتا* *ہے...!!*
*~🌸🌘*

*مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کیلئے پروردگار کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں*

_Despair is disbelief_
*اُن لوگوں سے دور رہیں جو آپکی امیدوں کو کم کرتے ہیں*💯

`reminder :)`🎗️🌸
*اور جو دنیا کو بہشت سمجھ کر گزار لے تو آخرت میں ان کے لئے صرف دوزخ ہی رہ جاتی ہے)🥹♥️🍃*

`آپ نے لوگوں کے حصے کا کرب نہیں سہا،`🍂
*آپ نے ان کے حصے میں آئی اذیتیں نہیں کائیں ،*🪹
`آپ ان کی خوشیوں سے حسد کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتے ۔`🖇️🔏

*شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے بلکہ عادت ڈالنی چاہیے کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللہ بڑی محبت کرتا ہے*🥰🤍🌸

`یہ انـــسان کی فطــرت ہے` 🎀
*کہ مکـــمل مل جانے والی*🧷🕊️
*چــیز سے دل بـــھر جاتــا ہے*

*تـم صـرف یقیــن رکھـو…*
`"دل رکھنـا اللّٰـ♡ــہ کــو آتـا ہــے…"` ♥️🤌🏻

*Bitter Fact*
حساس لوگ اپنی حساسیت کی *"Slow Poisoning"* سے ہی قطرہ قطرہ مر جاتے ہیں،
ان کو مارنا نہیں پڑتا۔۔۔۔۔!

*" اللہ کی مصلحتوں کو سمجھنے والے دل ضدی نہیں ہوا کرتے"🫠*

*وہ محبت اور دوا انسان کے کسی کام کی نہیں۔۔۔۔۔جو اُسے مر۔تے وقت دی جائے۔۔۔🖤*

ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا ..!! "
ہماری پسند کے لوگ بھی،ـــــــــــ لوگ لے گئے..!!

موت سے بڑھ کر بھی ایک سزا ہوتی ہے
اکیلے بیٹھ کر بیتے ہوے وقت کو یاد کرنا ❤️🩹

*لڑکی کی عزت اتنی نازک ہے جتنے تتلی کے پر اس لیے عزت کیا کرو، کیونکہ کل تم بھی کسی کی بیٹی کے باپ بنو گے۔*💯🥹

الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اُنہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں اُن میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے۔

جب آپ راحت کو چنتے ہیں تو بہت سی چیزوں سے آپ کو دستبردار ہونا پڑتا ہے۔🌸