@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

اپنا معیار اپنا اخلاق اچھا رکھو
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہوں

پوری دنیا نفرتوں میں جل رہی ہے
پھر بھی نجانے اتنی ٹھنڈ کیوں پڑ رہی ہے؟

جن اپنوں کو اونچا کھڑا کیا تھا
وہی مجھے نیچا دکھانے کی کوشش میں ہیں

کہنے دو جو کہتی ہے
دنیا چپ کب رہتی ہے

انسان بڑھتے جارہے ہیں
اور انسانیت ختم ہوتی جارہی ہے

پارسائی ایک بیماری ہے جس میں مبتلا شخص کو اپنے علاوہ سب گنہگار نظر آتے ہیں

اس دنیا میں رہنے کے لیے ضروری ہے کہ
آپ کی پسلیاں لوہے کی ہوں اور دل پتھر کا ہوں

لوگوں کی باتیں سن کر دل چھوٹا نہیں کرتے
کیونکہ کتوں کے کہنے سے شیر اپنا راج نہیں چھوڑتا

تلخ لہجہ بھی ضروری ہے
پانی کھارا نہ ہو تو لوگ پی جاتے ہیں

تلخ لہجہ بھی ضروری ہے
پانی کھارا نہ ہو تو لوگ پی جاتے ہیں

تلخ لہجہ بھی ضروری ہے
پانی کھارا نہ ہو تو لوگ پی جاتے ہیں

زندہ لوگوں کو پاؤں تلے روند کے
ہم قبروں پر پاؤں رکھتے ہوئے خوف زدہ ہوتے ہیں

Ye kon nazer laga raha hai 👀

ہم کہاں واقف تھے لوگوں کی فطرت سے ہمیں لگتا تھا جو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی ہے