@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

لوگوں نے اپنے رنگ بدلے ہیں۔ میں اپنا آنے والا کل بدلوں گی انشاء اللہ🥀♥️

اپنے آپ کو سب کے لیے وقف نہ کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم خود سے ہی خالی ہو جاؤ🤍🌸🎀

جب انسان میں ذاتی صفات نہ ہوں تو پھر وہ اپنے لباس سے لے کر اپنے مکان تک ہر شے کی تعریف چاہتا ہے۔!!!🥀🌚

تنہا جگہیں نہیں ہوتیں تنہا دل ہوتے ہیں.🌸🖤

اپنے گمان کو ہمیشہ خوبصورت اور مثبت رکھیے۔🤍

"مسکراہٹ بانٹیں، دعا کریں، اور لوگوں کے لیے آسانی بنیں۔ یہی خوبصورت زندگی ہے۔"🌷

جو تمہیں اپنی پناہ گاہ سمجھ کر تمہارے پاس آئے، اس کے لیے سکون کا سایہ بنو، آزمائش کا طوفان نہیں۔ 🤍🎀

جو تمہیں اپنی محفوظ پناہ سمجھے، اس کے نصیب میں شفقت کا سایہ لکھو، اذیت کے طوفان نہیں۔ 🕊️🤍

"نحن لا نميل على الأكتاف بل على القلوب التي تحبنا"
"ہم کندھوں پر نہیں، بلکہ اُن دلوں پر جھکتے ہیں جو ہم سے محبت کرتے ہیں۔" 🤎

کیا ہی شکایت کی جائے سب اپنی اپنی جگہ صحیح ہوتے ہیں ✨🖤

کچھ سکون لفظوں میں نہیں ہوتے، وہ صرف فطرت کی خاموشی میں چھپے ہوتے ہیں۔🪐🤎

کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہیے تاکہ دوبارہ کوئی حسین خواب دیکھنے سے پہلے، حقیقت سے آشنار رہیں🥀🩶

کچھ لوگ پھول نہیں ہوتے، پھر بھی عمر بھر مہکتے رہتے ہیں۔
🌸🌼

بعض اوقات، سب سے بڑی آمد اپنی طرف لوٹنا ہے۔" 🤍

🤎🦢>>
بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال__!!
ہم صاحبِ خطا ہیں ، ہمیں تنگ نہ کیجئے__♡♡

"Choose softness in a world that celebrates harshness." 🤍
"اس دنیا میں بھی نرمی کا انتخاب کریں جہاں سختی کو طاقت سمجھا جاتا ہے۔" 🕊️

بُرا وقت ایک ایسی تجوری ہے جہاں سے کامیابی کے ہتھیار ملتے ہیں۔!!!🤍

ظرف کی وسعت کا کمال یہ ہے کہ تنقید برداشت ہو جائے، اور تعریف غرور نہ بنے...!!🤍

دنیا تمہارے ارمانوں پہ پانی پھیرے گی، تم اس پانی سے منہ دھو کر ری فریش ہو جانا، ہمت مت ہارنا !🫰🏻😍

"دنیا آج بھی اچھے مردوں سے خالی نہیں... بس وہ اپنے کردار کا شور نہیں مچاتے۔"

روٹھنے کا حق ہے تمہیں، مگر اتنی بھی بے رخی نہ کرو،
سانسیں تو چل رہی ہیں میری، مگر زندگی نہیں لگتی!

کبھی کبھی خوش فہمیاں بھی بہت کام آتی ہیں— خوش رہنے کے لیے، زندہ رہنے کے لیے 🪸

چنبیلی کی خوشبو کی طرح
پاکیزہ رہو، خاموش رہو، مگر یاد رہو۔ 🤍✨
امِ ہالہ

کبھی کبھی، آپ کو بس اپنے دل پر رکھنے کے لیے ٹھنڈی پٹیاں درکار ہوتی ہیں !❤️🩹

خاموشی بہترین ہتھیار ہے، خاص طور پر اس وقت جب لوگ آپ سے چیخنے کی توقع کریں !🤍