@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

اگر منزل نہ ملے تو راستے بدلو
کیونکہ درخت اپنی پتیاں بدلتے ہیں جڑیں نہیں

اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو
تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے

صبر اور لہجے کی نرمی آپ کے بڑے سے بڑے دشمن کو آپ کے سامنے ڈھیر کر دے گی

تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال

انسان کے غرور کی اوقات بس اتنی ہے
کہ نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے اور نہ آخری بار

معاف بار بار کرو
لیکن بھروسہ ایک بار کرو

پیٹ اور غرور بڑھ جائے تو اپنوں کو گلے لگانا مشکل ہو جاتا ہے

کسی کو معاف کرنے کے لیے اس کی روح کے نکلنے کا انتظار نہ کریں

چیزیں جب کم ہوتی ہیں تو قیمتی ہو جاتی ہیں
لیکن علم جب زیادہ ہو جاتا ہے تب لائک عزت ہوتا ہے

جو شخص آپ کو عزت نہیں دے سکتا اس سے محبت تو دور کسی بھی چیز کی توقع نہیں کی جا سکتی

صبر اور لہجے کی نرمی آپ کے بڑے سے بڑے دشمن کو آپ کے سامنے ڈھیر کر دے گی

صبر اور لہجے کی نرمی آپ کے بڑے سے بڑے دشمن کو آپ کے سامنے ڈھیر کر دے گی

تین چیزیں دشمنی کا باعث ہیں
دولت عورت اور زمین

تین چیزیں دشمنی کا باعث ہیں
دولت عورت اور زمین

انسان بھی عجیب فطرت کا مالک ہے
یہ مرے ہوئے پر روتا ہے اور زندوں کو رلاتا ہے

سانپ اپنے دفاع کے لیے ڈستا ہے
اور انسان اپنے مفاد کے لیے

جنگیں مزاق نہیں ہوتیں جنگیں تہذیب ورثہ خوبصورتی پیار محبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھا جاتی ہیں

کتنی اذیت میں اڑی ہونگی روحیں آسمان میں
جو کسی کی جان تھے تو کسی کا جہان تھے

مخلص ہو کر تو دیکھیں
آپ کا خلوص آپ کے منہ پر مار دیا جائے گا

دکھ کی بات تو یہ ہے چیزیں تو چیزیں ہیں
تعلقات بھی پرانے ہونے پر ختم ہونے لگتے ہیں

ہمارے جوتے بھی کچھ لوگوں کی
نیت سے زیادہ صاف ہوتے ہیں

کردے مجھے آزاد اس نفس کی لذتوں سے
تھک گیا ہے تیرا بندہ اس دنیا کے رنگوں سے