@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

خاموشی نامناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں

خاموشی نامناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے اور مسکراہٹ ہر حالات کا بہترین رد عمل ہے

خاموشی نامناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے اور مسکراہٹ ہر حالات کا بہترین رد عمل ہے

میں اس کا ذمہ دار ہوں جو میں نے کہا
لیکن اس کا ذمہ دار نہیں جو آپ نے سمجھا

میں اس کا ذمہ دار ہوں جو میں نے کہا
لیکن اس کا ذمہ دار نہیں جو آپ نے سمجھا

میں اس کا ذمہ دار ہوں جو میں نے کہا
لیکن اس کا ذمہ دار نہیں جو آپ نے سمجھا

کسى سے چھین کر دستار سر اونچے نہیں ہوتے

کسى سے چھین کر دستار سر اونچے نہیں ہوتے

کسى سے چھین کر دستار
سر اونچے نہیں ہوتے

مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے

کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں

منزل ان کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے

ہم سادگی میں جھک کیا گئے
لوگوں نے ہمیں گرا ہوا ہی سمجھ لیا

انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں اضافہ کرے

آپ کی ہر وہ جیت ہار ہے
جس کا مقصد کسی کو نیچا دکھانا ہو

جھوٹی شان کے پرندے ہی زیادہ پھڑ پھڑاتے ہیں
خاندانی بازوں کی اڑان میں کبھی آواز نہیں ہوتی

چھوڑا ہے میدان کچھ وقت کے لئے
تاکہ دشمن ہمارے معیار تک آجائے

کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا

جب تک خود پر نہیں گزرتی احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں

بے حسی شرط ہے جینے کیلئے
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے

جب تمہیں کسی کا درد نظر آ رہا ہو اور تمہیں اس کا احساس نہ ہو تو سمجھ لو تم اندر سے مر چکے ہو

ضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے
یہ وہ وفات ہے جس کی خبر نہیں ہوتی

حالات نے ہمیں ایسا سبق سکھایا
ہم شاگرد بننے کی عمر میں ہی استاد بن گئے