@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

تو جیت کے بھی رو پڑے گا
ہم تجھ سے ایسا ہاریں گے

منزلیں بہادروں کا استقبال کرتیں ہیں
بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے

ہارنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنوں سے ہو
اور جیتنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنے آپ سے ہو

اگر جیت نہ ممکن ہو تو ہارو بھی ایسے کہ دشمن بھی جیتنے نہ پائے
اردو کہاوت

خوشگوار زندگی چاہتے ہو تو لوگوں سے نہ جیتو
ان کے دل جیتو لوگوں پر نہ ہنسو ان کے ساتھ ہنسو

ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے
مان جاؤ تو ہار ہے اور ٹھان لو تو جیت ہے

ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہیں
لیکن بہت زیادہ خود اعتمادی بھی ہار کا سبب بن سکتی ہے

کھیلتے رہے رشتوں میں کھیل
لوگ انا جیت کر تعلق ہار گئے

ذرا کھل کر بھی رو لینے دو ہم کو
کہ دل کی آگ تک پانی تو جائے

کوئی شوق سے نہیں روتا آنسو تبھی آتے ہیں جب درد برداشت نہیں ہوتا

جو حیران ہیں میرے صبر پر ان سے کہدو
زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو دل چیر جاتے ہیں

رولایا نہ کر اے زندگی مجھے
چپ کرانے والا اب کوئی نہیں

مت بہا آنسو بے قدروں کے لیے
جو قدر کرتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے

بدلا ہوا آج مرے آنسوؤں کا رنگ
کیا دل کے زخم کا کوئی ٹانکا ادھڑ گیا

سوچا بھی نہیں تھا ایسے بھی زمانے ہونگے
رونا بھی ضروری ہوگا آنسو بھی چھپانے ہونگے

اپنے آنسو صاف کرنے کے بجائے زندگی سے
ان لوگوں کو دور کریں جو ان کا باعث ہیں

کسی کو دیا گیا ایک آنسو عمر بھر کی عبادتوں پہ پانی پھیر سکتا ہے

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا
بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا
بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا
بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا
بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا
بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

نادان بچپن گمراہ جوانی محتاج بڑھاپا
بے رحم موت بس یہی ہے زندگی

نادان بچپن گمراہ جوانی محتاج بڑھاپا
بے رحم موت بس یہی ہے زندگی

نادان بچپن گمراہ جوانی محتاج بڑھاپا
بے رحم موت بس یہی ہے زندگی