@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

تیری کوشش رائیگاں نہیں گئی
دیکھ تو واقعی دل سے اتر گیا 🥀🖤

موت سے بڑھ کر بھی ایک سزا ہوتی ہے
اکیلے بیٹھ کر بیتے ہوے وقت کو یاد کرنا ❤️🩹

الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اُنہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں اُن میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے۔

جب آپ راحت کو چنتے ہیں تو بہت سی چیزوں سے آپ کو دستبردار ہونا پڑتا ہے۔🌸

*راتیں سونے کے لیے ہوتی ہیں ❤️🩹🥺*
*آنکھیں یہ بات بھول گئی ہیں 💔🥹*
Meharzadi*

وہ جو ہنستا ہے محفل میں بڑی نرمی سے،🖤
دل کے زخموں کو وہی شخص چھپاتا ہوگا۔🍁

سلیقہ، سادگی سب آزما کر یہ سمجھ آیا
بہت نقصان ہوتا ہے ادب سے پیش آنے میں

جچتــی نہیــں خــوشــی مُجـھ پــہ
میــں خــود کــو اُداس اچھی لگتی ہــوں🥀

*وہ ہم سے آج بھی محبت کرتی ہے ....❤️🩹🫠*
*بس اسی وہم میں ابھی تک مبتلا ہوں میں💔🥹*
*Meharzaadi*

زندگی میں ایک نہ ایک ہار ایسی ہوتی ہے 💔
جس کے بعد انسان کو کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا😔
😭

انسان کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ وہ
اپنے خیر خواہ کو پہچان نہیں پاتا ۔🌻

تجھے خبر ہے تُو بالکل دعاؤں جیسا ہے
اور دعا بھی وہ جو مصیبت میں کام آئے ۔۔!🎀🖤

منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے...💯
.....👀

جسے دیکھا اُسے مخلص جانا
ان آنکھوں نے بڑے دھوکے کھائے ہیں

معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے 🥀🥲💔

ہر کسی کی ضرورت پڑنے پر ننگے پاؤں پونچھے ہم ہماری باری میں سب کے ہاں بہت بارش ہوئی

*سب سے اعلیٰ معذرت*
*یہ ہے کہ اپنا رؤیہ تبدیل کر لیں۔*💯✅

𓄧
*یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں ہوتا*
سوائے اپنے آپ کے ذرا سا مزاج اور مرضی کے خلاف ہو کر دیکھیں آپ کا *خلُـوص اور مُحبتــــ* منہ پـر مار دیا جائـــے گا...!!

*لوگوں کے پاس آپ کے بارے میں کہنے کے لیے بہت خوبصورت باتیں ہیں، لیکن اس کے لیے پہلے آپ کو مرنا ہو گا ۔*🥹

*وَفَــا*
*وفـا کا تـقــاضـا یـہ ہـے کـہ انـسـان پہـلـے اپـنـے رب کـے ســـــــاتـھـ مـخــــلـص ہـو* 💯❤️✅

*ایک ہــی کام سب کو کرنا ہے*
*یعـــنی جینا ہے ، اور مـرنا ہے*
*رہ گئی بات رنج و راحت کی*
*یہ فقــط وقـت کا گــــزرنا ہے*🤲🥹

*"تم اس معاشرے میں مرنے والوں کے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہو؟*
*جس میں زندہ رہنے والوں کے حقوق ہی ختم ہو چکے ہیں!!"*💯🥹

*وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدٍ*
*پناہ مانگتا ہوں حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے*🤲🏻🤲🏻

سکونِ دل انمول ہے
اسے ہر کسی کے نام نہ کیجیے۔♥️🌼

ہم وہ لوگ ہیں جو زندگی کا توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں...