@hamnamalik

40284323 points 1435 posts

Apr 2026 · 3mo ago

26 Followers
7 Following
City: Lahore
Gender: Not set
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 40284323 points
Bio: *سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں اس خوف سے کہ کہیں کسی کا دل نہ دکھ جائے*
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

*یہ زندگی چند دن کی مہمان ہے خوشیاں بانٹیں حسد چھوڑیں اور سکون سے جئیں خوش رہا کریں ہم نے کون سا یہاں صدیاں گزارنی ہیں*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

*تمام رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ تمہارے جسم اور روح کا ہے نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

*ہم ساری محبتیں چھوڑ کر اللّٰه کے پاس نہیں جاتے اللّٰه ہمیں ساری محبتوں کی اصلیت دِکھا کر اپنے پاس بلاتا ہے*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

*انسان کی وہ کیفیت کتنی عجیب ہوتی ہے جب وہ اپنی اصل قدر کو سمجھ لیتا ہے،*
*پھر نہ اسے تعریفیں بہکاتی ہیں،*
*اور نہ ہی برائی میں کہا گیا الزام اس کے مزاج کو بگاڑتا ہے۔*✨🤍

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

*مجھــے ہمیشہ حیرت ہوتــی ہــے*
*کہ اللہ صرف ایک ہے مگر لوگ اربوں میں ہیں اور ہر کوئی اپنی الگ کہانی جی رہا ہے پھر بھی اُس کی توجہ اتنی مکمل ہے کہ ہم میں سے ہر ایک یقین کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہے کہ اللّٰهﷻ میرے ساتھ ہے اور وہی میرے لیے کافی ہے*

🕋 RELIGION 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

کبھی کبھی اللہ تعالی تمام دروازے اور کھڑکیاں بند کر دیتا ہے کیونکہ باہر طوفان ہوتا ہے۔🥹✨
کبھی کبھی اللہ آپ کو دریا، میں ڈال دیتا ہے کیونکہ آپ کا دشمن تیرنا نہیں جانتا۔ کبھی کبھی اللہ آپ کو کسی مرحلے میں روک دیتا ہے تاکہ خطرہ آپ سے آگے نکل جائے اور آپ تک نہ پہنچ سکے۔🥹✨🌷
*اس قدر اللّه کو محبت ہے آپ سے*😭♥️
Assalamualaikum

🕋 RELIGION 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

`بڑے خوش نصیب ہیں وہ لوگ:)`🥀
اللّٰہ جنہیں توڑ کر خود سے جوڑتا ہے… اللّٰہ جن کی من پسند چیز کسی مصلحت سے لے لیتا ہے… اللّٰہ جن سے قربانی لیتا ہے ان کی قیمتی رشتوں کی، جزبوں کی، لوگوں کی!♥🥹

> کیونکہ اللّٰہ جب کسی دل کو توڑ کر جوڑتا ہے نہ تو اس میں دنیا کی محبت نکل جاتی ہے:)🫧🍃

`اور پھر پتہ ہے اس دل میں کیا رہ جاتا ہے؟؟`🤍
> *فقط اللّٰہ کی محبت🫶🏻🥹🌸*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

*اکثر ہمیں لگتا ہے کہ سخت لہجہ اور مزاج ہمیں طاقتور بناتا ہے...*
*لیکن حقیقت میں سب سے مضبوط انسان وہ ہے جو غم اور مشکلات کے باوجود بھی اپنے دل میں نرمی اور دوسروں کے لیے احساس باقی رکھتا ہے۔*
*اپنی نرم مزاجی کو اپنی طاقت بنائیے۔* ✨🦋

🌍 GENERAL 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

Walaikum salam

🌍 GENERAL 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

Lkn arzu sis top py a kr sabko chupair nhi Marna ...bht ghlt bat hy ye sis

🌍 GENERAL 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

Arzu sis mny to kha k mujy htain top sy wo mri b nhi sun rhe hn..

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

*لوگوں کو جانچنے کا کام تم نے سنبھال لیا حالانکہ اعمال تولنے والا ترازو تو کہیں اور ہے*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

*صرف جنازے کا انتظار مت کیا کریں جنازے سے پہلے بھی انسان کو کئی جگہ کندھے کی ضرورت ہوتی ہے*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

*آنکھوں کا پانی ، اور دل کی کہانی اللہ سے بہتر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔❤️‍🩹🥺💯
*Hamna.......*

🥺 SAD POETRY 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

••••••🥲❤️‍🩹🤌

ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے

جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے🥺

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

💔 کچھ لوگ ہنس رہے ہیں…
مگر اندر سے ٹوٹے ہوئے ہیں
🤲 یا الله! ہر چھپی تکلیف دور فرما
آمین کہیں ❤️

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

💫 جب تم اللہ کو اپنا بنا لیتے ہو… تو پھر دنیا کی کوئی چیز تمہیں توڑ نہیں سکتی ❤️

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

دلوں کو سکون چاہیے تو
قرآن سے رشتہ مضبوط کرو
کیونکہ دنیا تھکا دیتی ہے
اور اللہ کا کلام سنبھال لیتا ہے۔

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

آخرت کی سب سے بڑی حسرت یہ ہوگی:
“کاش میں لوگوں کا دل نہ دکھاتا…”
کیونکہ اللہ اپنے حق معاف کر سکتا ہے،
مگر بندوں کے حق نہیں۔ 😢

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

✨ کم لفظ، گہرا اثر… یہی ہماری پہچان ہے
✨ ہر سطر نہیں، ہر دل کی آواز ہے یہاں
✨ جو سنا جائے نہیں… محسوس کیا جائے
✨ مختصر مگر ایسی بات جو سوچ بدل دے
✨ الفاظ نہیں، یہ احساس ہے
💔 کبھی کبھی ایک جملہ پوری زندگی سنوار دیتا ہے…

🕋 RELIGION 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

اگر دل بے سکون ہو
تو اپنے لبوں پر درود شریف سجا لیں،
کیونکہ نبی ﷺ کا ذکر
دلوں کو سکون دیتا ہے۔ 🌸🕊️

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

لوگوں کو معاف کر دو،کیونکہ اللہ بھی معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔دل صاف ہو تو زندگی خوبصورت لگتی ہے۔ ✨

😂 FUNNY POETRY 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

Suchi mn sahdi hy Mr yousafshah ki?

🌍 GENERAL 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

Ksi or ko top py laye ...

🌍 GENERAL 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 13 hours ago

Mantsha sis plzzz