@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*☜زندگی کے مقاصد میں سب سے پہلا*
*مقصد خدا کی بنائی گئی حدود میں*
*رہ کر خوشیوں کی تلاش ہونا چاہیے۔*
*اس میں کوئی شک نہیں کہ زندگی کی*
*اصل خوبصورتی پاکیزگی میں ہی ہے*
*صاحب۔☞*

*کائنات کا پہلا گناہ نا شرک تھا نا کُفر پہلا گُناہ تھا میں اُس سے بہتر ہوں*

*ہم ایسے دور میں ہیں کہ جہاں پتہ ہی نہیں چلتا کہ پہلو میں بیٹھا شخص دوست ہے یا سانپ*

*روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے*❤️🥺
*تصور میں ہم ذرا مغرور لگتے ہیں*😎

Mantsha sis

ᯓ♡
میں یـــوســـف کی طرح کـــنویـــں میں ہوں.....
مجھے انتـــظار ہے مـــصر کے قافلـــے کا۔❤️🩹🍁

*باپ وہ واحد شخص ہے جس کے جوتوں سے بھی بیٹی کو محبت ہوتی ہے❤️✨*
🥹🥹🥹

Bolin Mr jutt?

Nhi asy hi thek hun..

Ok g abhi nhi krti han..

Alhmdulilah

*جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا ، بندگی کا قرینہ بدل جائے گا 💝*
*سر جُھکانے کی فُرصت ملے گی کِسے ، خُود ہی پلکوں سے* *سجدے ٹپک جائیں گے 🥰*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى محمد وَعَلَى آلِ محمد ❣️*
*

Gg Mr yousafshah

روح مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ کتاب ہے
جو محبتوں کا نصاب ہے
یہی پیش نظر رہے میرے
یہی رات دن میں پڑھا کروں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
My best naat...

*یہ زندگی چند دن کی مہمان ہے خوشیاں بانٹیں حسد چھوڑیں اور سکون سے جئیں خوش رہا کریں ہم نے کون سا یہاں صدیاں گزارنی ہیں*

*تمام رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ تمہارے جسم اور روح کا ہے نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے*

*مرنے کے بعد گھر والے آپ کے پیسوں کا قرض تو اتار دیں گے مگر کسی کے ساتھ کیے ہوئے ظلم اور زیادتی کا قرض نہیں اتار پائیں گے اس کا حساب اپکو خود دینا پڑے گا

*یہ آیت مومن کے دل کو تسلی دیتی ہے کہ اللّٰہ مہربان ہے اور وہ بندے پر غیر معمولی بوجھ نہیں ڈالتا۔*
*اللّٰہ کسی کو اس کی نفسیاتی یا جسمانی صلاحیت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔*

مان لیتی ہوں بس زمانے کی۔۔۔۔۔۔
لیکن؛
میں زمانے کی ہم خیال نہیں!!!!

آج کل کے دور میں خُود کو اچھا ثابت کرنا ضروری نہیں خُود کو غلط بتا کر لوگوں سے الوداع کر لیا کرو 🖤

*نیند آئے گی تو اس قدر سوئیں گے...!*
*ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے ❤️🩹*

*اکثر انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور باقی درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے*🥹💔💯

اور پھر ایک دن تمھاری باری بھی آئے گی کعبہ دیکھنے کی ، اُن گلیوں میں گھومنے کی جہاں سے ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم گزرے🫀😭❤️
*اللّه ہم سب کو یہ دن دیکھنا نصیب کریں*
Amern

اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئے نہ کسی کے رزق پر وار کرنا چاہیے اور نہ ہی عزت پر...

*زندگی میں بعض سبق کتابوں سے نہیں حالات سے ملتے ہیں*