@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*تیری تصویر سے کروں باتیں...؟*
*ہائے! ممکن نہیں ملاقاتیں ❤️🩹*

ہم مُنتظر رہتے ہیں کہ مُشکِل گُزر جائے گی، عُمر ہی گُزر جاتی ہے...! 🖤

📍والدین کی دی ہوئی آزادی آپ کے لیے امانت ہے،
اس میں کبھی خیانت نہ کیجیے گا۔۔۔🧕🏻

`اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں،`
"زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو،"
چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے....!!!
~🤎🍂
اللّٰہ تعالیٰ کو بتائیں

ہر تحریر ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی۔
کچھ باتیں صرف اُن دلوں کے لیے ہوتی ہیں جو اُس درجے کی سمجھ، ذوق اور طلب رکھتے ہوں۔

*وہ انسان کتنا خوش ہوتا ہے جب اُسے کسی سے الوداع نہ کہنا پڑے اور نہ ہی کسی کا انتظار کرنا پڑے۔۔۔!* ❤️🩹
*♡

jzzakAllah

ہم وہ جنریشن ہیں
جن کی نہ ہنسی اصلی ہے ،
نہ خوشی ،
جن کے نہ خواب پورے ہوئے
نہ خواہشیں ،
ہم اندر سے
آہستہ آہستہ ختم ہو رہے ہیں ،
پر کسی کو احساس نہیں ہونے دیتے ،
ہم اپنی ہنسی سے اپنے درد اور تکلیفیں چھپاتے ہیں ، ہمارے تجربے ہماری عمر سے بھی زیادہ ہیں ، ہم اپنے اندر کئی جنگیں لڑ رہے ہیں ، اس لیے ہمیں سمجھنا آسان نہیں
🩶

Assalamualaikum all sisters and brothers

کچھ کہانیاں دِل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں ،
وہ کہانیاں کسی کو سنائی نہیں جاتیں نہ ہی کاغذ پر لکھی جاسکتی ہیں،
وہ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی ختم ہوکر ہمارے ساتھ ہی دفن ہوجاتی ہیں🥀

*فنا کردوں اپنی ساری زندگی اپنی ماں کے قدموں میں ایک یہی سچی محبت ہے جس میں ملاوٹ نہیں ہوتی ۔*🤍
Allah hafiz.

مجھے نہیں معلوم کہ میں بہت حساس ہوں
یا زندگی ناقابل برداشت ہے لیکن
منفی رویے میرے دل کو یوں چھلنی
کرتے ہیں جیسے دیمک لکڑی کو..!
*HamnaMalik*

*کسی کے حلق میں صبر کے اتنے ہی*
*گھونٹ ڈالیں کہ اگر وہی گھونٹ آپ کو*
*پینے پڑ جائیں تو آپ کی رگیں نا پھٹ جائیں ❤️🩹*

jzzakAllah anabiya sister

خوش رہنا انتخاب ہے، نتیجہ نہیں.
کوئی چیز، کوئی شخص، کوئی جگہ، کوئی مقام آپکو خوشی نہیں دے سکتا.
جب تک کہ آپ خوش رہنے کا انتخاب نا کر لیں
مسکرائیں، گنگنائیں..
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

Kis ny hmm?

رونے سے کیا ہوتا ہے ؟؟؟
آنسو دل کو موم کرتے ہیں نہ زمین کو سیراب یہ وہ پانی ہوتا ہے جو آنکھ سے بہتا ہے اور وجود کو پگھلا دیتا ہے
پھر ایسا بار بار ہوتا ہے
یہاں تک کہ ذات رہتی ہے نہ وجود.....🥀

Anabiya sis pta nhi

Acha anabiya sis jzzakAllah

Anabiya sis mn Kuch nhi kr rhe bs bukhr ...🥹

Wo Murree sy then

inshaaAllah

Ham Lahore sy hn sis ..mri ek friend the dmadam pe wo b Abbasi the pta nhi Khan gyi hn wo🥹🥹

کبھی ہو گی نہیں ہو گی اگر ہو گی تو کب ہو گی
وہ اک دستک کہ جس کے واسطے ہم در بناتے ہیں
سمندر کی طرف جس میں کھلی رہتی ہو اک کھڑکی
ہم ایسے لوگ خوابوں میں ہی ایسا گھر بناتے ہیں

Anabiya sis Khan sy hn ap