@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے*
*اتنی حسرت سے تم نے خود کو دیکھا بھی نہیں ہو گا*
❤️🫀🫀❤️

Acah edr e rhyega ..JB ap Jain gi btana ..mn b chli jaungi

Anabiya sis Khan gyi hn ap?

جنہیـں آپ کی قدر وقیـمت کا ادراک ہی نہیـں،
ان سـے منـہ موڑ لینا بھی ایک نئی زندگی ہـے!
🤍🍂

*ہم نے وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے 🥹*
*سب سے اہم سبق یے تھا کے کوئی کسی کا نہیں ہوتا🖤🍂*
*♡HamnaMalik

Acha g anabiya sis kush rhen

Phr Allah hafiz kio bola hmm?

*ہمیں آتا ہی نہیں زخمــــــــوں کی نمائـــش کرنا*
*خود ہی روتے ہیں،تــڑپتــــے ہیں،بہل جاتے ہیں*🥹🫂🖤
*♡HamnaMalik

Anabiya sis ap ja rhe Hain?

JazakAllah jis ny b slam ka jwab dea

Walaikum salam anabiya sis Alhmdulilah mn theek hun ap kesi hn

JazakAllah

*پردہ پوشی کرنا سیکھیں بلاوجہ کسی کے عیبوں کی تشہیر نہ کریں کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے عیبوں پر پردہ ڈالا ہوا ہے! اگر وہ ظاہر ہوجائیں تو شاید ہمیں چھپنے کو جگہ نہ ملے! کوئی ہمیں دفنانے تک نہ آئے*
Assalamualaikum

*ہر پھول اپنی مہک سے پہچانا جاتا ہے اور ہر انسان اپنے اخلاق سے*
Allah Hafiz

*اگر معاشره جنگل بن جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم بھی جانور بن جاؤ*

*منافقوں سے بَھری اِس دُنیا میں ایک چہرہ ایک دِل اور ایک روّیہ رکھنے والوں کا شکریہ*

*لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دو زندگی کا مقصد رب کو راضی کرنا ہے لوگوں کو نہیں*

*جب زندگی آپ کے خوابوں کو توڑ رہی ہوتی ہے ماں خاموشی سے انہی خوابوں کو اپنے یقین دعاؤں اور محبت سے دوبارہ جوڑ رہی ہوتی ہے ماں وہ ہستی ہے جو آپ کے ٹوٹنے پر خود بکھر جاتی ہے مگر آپ کو پھر سے سنبھالنے کے لیے مضبوط بن جاتی ہے اس کی دعائیں اندھیروں میں روشنی بن کر ساتھ چلتی ہیں اور اس کی محبت ہر ہار کو جیت میں بدلنے کی طاقت رکھتی ہے*

*کتابوں میں لکھی کہانیاں صرف الفاظ نہیں ہوتیں یہ خواب، تجربے آنسو اور صدیوں کی حکمت کا خزانہ ہوتی ہیں جب ہم ان کہانیوں کو چھوڑ دیتے ہیں تو گویا ہم اپنی پہچان اپنی تہذیب اور اپنے شعور سے منہ موڑ لیتے ہیں۔*

*ہر رشتے میں خود کو سنبھال کر رکھو جو آج ضروری لگتا ہے کل چھوڑ بھی سکتا ہے*
*

*ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں آج تمہاری اہمیت ہے کل شاید نہ ہو یہ زندگی کا سچ ہے کہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے زندگی میں لوگوں سے بہت زیادہ امیدیں مت رکھو آج جو تمہارے قریب ہیں وہ کل دور بھی ہو سکتے ہیں دنیا کا یہ اصول ہے کہ حالات بدلتے ہیں لوگ بدلتے ہیں اور ان کے جذبات بھی خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ کسی کے ساتھ یا بغیر تمہاری خوشیاں اور سکون تمہارے اپنے اختیار میں ہوں*
*

Shi.

Jinka Allah Etna mhrban ho wo udaas nhi hoty Bhai...bs poetry achi lgti hy

*ہر اس خوبصورت چیز کو سنبھال کر رکھیں جو آپ کو خوشی دیتی ہے، اسے اپنے اور اپنے درمیان ایک راز بنا کر رکھیں، کیونکہ جو کچھ بھی انسانوں کو معلوم ہو جائے، وہ اسے بگاڑ دیتے ہیں۔* ✨🫠
`

میرے پاس ماسوائے نرم دل کے اور ایسا کچھ بھی نہیں جسکی بنیاد پر تم میرے پیچھے آؤ۔