@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Etny log hn edhr anabiya sis snnata kidhr hy?

ہر مسکرانے والا خوش نہیں ہوتا…
کچھ لوگ درد چھپانے میں ماہر ہوتے ہیں

Alhmdulilah ap sunain thek hn anabiya sis

*تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں ❤️🩹*
Assalamualaikum

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
*✍️ ســٖــہاروں کـی عادت نــہ بنائــیں صاحب خود کی تکلیف خود تک ہی رہے تو سکون دیتی ہیں ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
*_مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں... آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ، ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے...!!!_*

`لیجئے منہ میٹھا کیجئے`🥰🤌🏻❣️
* ﷺﷺْ*
*ﷺ ْﷺْﷺ💚ﷺْﷺ ْﷺْ*
*ﷺْ صلو اعلى ࢪسول الله ﷺْ*
*ﷺ اللهم صَلَّی وسلم وَبَارك ﷺ*
*ﷺ على محمد وعَلىٰ ألِهٖ ِﷺْ*
*ﷺ وصحبه أجِمَعيِن ﷺْ*
*ﷺ ﷺْﷺﷺ ْﷺ*
*ﷺ💚ﷺْ*
*ﷺ*

*کبھی لفظوں میں تلاش نہ کرنا وجود میرا ___❤🩹🙂*
*میں اتنا لکھ نہیں پاتی جتنا محسوس کرتی ہوں💔😭*
💙🥀✨🥹💔🩹

*اذیت ،مصیبت ،ملامتیں ،بلائیں،!!!*
*تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا*
💙🥀✨🥹💔🩹

اس سے کہنا !!!
میرے دل کی سرزمین اتنی وسیع نہیں ہے کہ کسی اور کو بھی اس میں بسا سکوں !!!

*تصور کیجیے کہ آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ رشتے میں ہوں جو اتنا سمجھدار ہو کہ آپ سے کہے: کیا آپ مجھ سے وعدہ کر سکتے ہیں کہ اپنا دکھ مجھ سے نہیں چھپائیں گے؟*
*کیونکہ یہ ناانصافی ہوگی کہ ہم ہنسیں تو ساتھ، مگر آپ روئیں اکیلے۔*✨♥️

*دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے*
*لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے*🥀🖤

لوگ کے لفظوں پر نہیں،
ان کے عمل پر بھروسہ کرنا سیکھیں۔
کان اکثر وہ سنتے ہیں
جو جھوٹ ہوسکتا ہے۔
لیکن آنکھیں وہ دیکھتی ہیں جو سچ ہوتا ہے۔
کسی کے بارے میں دوسروں کی راۓ پر اپنی رائے قائم کرنا ایسا ہی یے جیسے کسی اور کی عینک لگا کر دنیا کو دیکھنا.
یاد رکھیں،
ہر انسان کے پاس ایک چھپی ہوئی کہانی ہوتی ہے
جسے صرف آپ کا صبر اور خلوص ہی دیکھ سکتا ہے۔

” ہر تحریر مٹ جاتی ہے ۔۔۔
ایک عزت پر آیا حرف نہیں مٹتا۔۔۔"🥲💯

انسان اتنا بھٹک گیا ہے کہ اسے اپنی قبروں کے معاملات کا نہیں پتہ
لیکن دوسروں کے جہنم جانے کا پورا یقین ہے

مُحبّت کے دَعویدار تو بہت ملیں گے، لیکن کوئی ایسا چُنو جِس کی آنکھیں تُمھیں کھونے کے ڈر سے ہی نم ہو جائیں !

*بلآخر میرا دل مرجھا گیا ، مثل خشک پھول🍂💔*
🥺...🫂
*♡

سب سے گہرا درد وہ ہوتا ہے جو دکھائی نہیں دیتا ؛انسان ہنستا رہتا ہے ،لوگوں سے ملتا جلتا رہتا ہے
لیکن اندر ہی اندر ٹوٹتا چلا جاتا ہے
کوئی نہیں جانتا کہ اس کی مسکراہٹ کے پیچھے کتنی کہانیاں دفن ہیں ؛ کتنے ہی زخم ہیں جو صرف وہی محسوس کرسکتا ہے🥹🫂🖤
*♡

*یادیں بہت تکلیف دیتی ہیں۔*
*جب کوئی بہت قریب ہو کے دور ہوجائے 🖤🍂*
*♡

Anabiya sis...????

*تیری تلاش میں گم ہو گئے سبھی راستے*
*میں ایسی راہ پہ ہوں جو کہیں نہیں جاتی❤️🩹*

*خوبصورت ہیں وہ لوگ جو آج کے اس خودغرض زمانے میں بنا مطلب کے اپنائیت والے الفاظ بول کر اداس چہرے پر مسکراہٹ لے آتے ہیں*

*وہ الفاظ کہاں سے لاؤں جنہیں پڑھ کر ____❤🩹🥹*
*تمہیں بھی مجھ سے بے پناہ محبت ہو جائے 💔🥹*

*محبت ہم سے کرنی ہے*♥️
*تو کبھی شکوہ نہیں کرنا*
*یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں*
*دلوں کو دور کرتے ہیں* 🖤
*محبت ہم سے کرنی ہے*
*تو صرف محبت کرو جاناں*....
*کہ محبت ہی محبت کو*❤️🥹
*بہت مضبوط کرتی ہے*♥️🫠

😂😂

Kheera 😂..Allah