@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

انسان نے موسم سے
'نکھرنا' نہیں فقط 'بدلنا' سیکھا ہے!!!🖤🥀🍂
*♡

🥹🥹

😏

Assalamualaikum

Allah hafiz

میری گمشدہ چیزوں میں میری سب سے قیمتی میرے باپ کی آواز ہے۔۔

Baba k bgair zindgi guzrni hy ..yehi soch soch k nend nhi ati hamin...🥹

Mn wo lrki the jisy poetry wgaira sy nfrt the lkn ab to Dil cahta bs prhti e rhun

Rano sis zbrdst.

کچھ لوگ کبھی نہیں ہارتے، اس لیے نہیں کہ وہ بہت مضبوط ہوتے ہیں بلکہ اس لیے کہ ان کے پاس ہارنے کا کوئی آپشن ہی نہیں ہوتا۔ ان کے پیچھے کوئی سہارا نہیں ہوتا، کوئی ایسا نہیں ہوتا جو کہے “میں ہوں”۔ اگر وہ رک جائیں تو سب کچھ ختم ہو جائے، اسی لیے وہ چلتے رہتے ہیں.....🥹🥹Allah hafiz

Mri ksi sy bt nhi hti yhan...bs esi lye

Acah g Kia Hal hn

G..???

Alhmdulilah g

Hanji..

*میٹھی زبان والے کی مرچیں بھی بک جاتی ہیں، کڑوی زبان والے کا گڑ بھی نہیں بک سکتا*

میری خاموشی میں بھی طوفان چھُپے ہیں
میں وہ دریا ہوں، جس کے سامان چھُپے ہیں۔

🌹🌹

کچھ خاموشیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں
جو ہم چاہ کر بھی بتا نہیں سکتے۔۔۔۔۔
🥀🍁🍂🤐

🤦

Yhan koi naat khwan hy?

ہر جذبے کی احساس کی، چیز کی اور انسان کی ایک قیمت ہوتی ہے۔ مہنگا سمجھ کر چیز اور انسان کو نہ پر کھو ۔ قیمتی سمجھ کر اپناو اور قیمت ادا کرو۔ ہمیشہ خوش رہو گے۔۔

🌷🌷

`سورۃ کہف مثـــــــــال ہے:
کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ صدیوں کے لیے تمہارے حصے میں لکھ دی جاتی ہیں 💯❤️

صرف عمل ہی محبت کے خلوص کی تصدیق کرتا ہے،
الفاظ تو سب فلسفہ ہوتے ہیں
خواب گزیدہ🍁