@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

JazakAllah g Mr yousafshah

*اور ہر انسان آخر کار ایک کہانی بن جائے گا,*
*پس تم سننے والے کے لیے اچھی کہانی بننا* ✨🤍

Walaikum salam g

وقت ہر حال میں گزر جاتا ہے، مگر جینا وہی ہے کہ اللّٰہ کی شُکر گزاری اور اطاعت ہو 🤍✨

```کوئی تمہارے باغ کے پھول بھی لے جائے تو بھی جو اللّٰہ نے تمہارے نصیب میں لکھ دیا ہے، وہ تم تک ضرور پہنچ کر رہے گا۔ 🌸✨```

*دنیا میں بھی جنت کا ایک ٹکڑا ہے،*
*جسے ہم محبت سے ماں کہتے ہیں۔ 🤍✨

*سنو*
جب تم ٹوٹنے لگو،
تو سجدے میں چلے جاؤ…
وہی جگہ ہے جہاں دل کو سکون ملتا ہے،
اور آنسو بھی قیمتی بن جاتے ہیں،
اللہ تمہیں سن رہا ہوتا ہے 🤲

قریبی رشتوں کو کھو دینے سے بڑا کرب کچھ نہیں ہوتا، لوگ مر جاتے ہیں، کچھ دنیا چھوڑ کر اور کچھ دنیا میں ہونے کے باوجو کسی کے لیے مر جاتا۔
رشتے یک طرفہ جلد یا بدیر دم توڑ جاتے ہیں، انسان زیادہ دیر کسی چیز کا بوجھ نہیں اٹھاتا وہ سر سے اٹھا پھینکتا۔ اور اگر یہ کرنے میں ناکام رہے تو اپنے وجود کو دیمک زدہ کر دیتا۔🍂🎀

لوگ سارے تیرے شہر کے دیوانے ہیں ۔۔۔۔میری خواہش ہے کہ میں تیرا زمانہ دیکھوں۔۔۔

*کردار جب صاف ہے تو خوف کیوں ستائے مجھے* 🤍
*میں کسی کو یہ حق ہی کیوں دوں کہ وہ آزمائے مجھے✨✌️*

Mr Naveed ap posts kren ...hm ny nhi krni ab

`جانتے ہو تم اللّٰه کو بہت محبوب ہو:)`♥️
کیونکہ تم نے آزمائش کو ہنس کر گزارا ہے، کیونکہ تم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا، تم نے اپنے یقین کو کمزور نہیں ہونے دیا، کیونکہ تمہیں یقین تھا دعاؤں کی قبولیت کا!
> *اور تمہیں یقین ہے معجزے ہوتے ہیں!! 🥹🌸🕊*

Chupairy marny walo JazakAllah kush rhen

*اعلیٰ روحیں وہ ہوتی ہیں جو تکلیف سے گزر کر بھی،*
*سخت دل نہیں بنتیں*
*بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،*
*پہلے سے زیادہ نرم اور سمجھدار ہو جاتی ہیں۔*
*وہ درد اور دھوکے کو جاننے کے باوجود*
*بدلہ لینے کے بجائے دوسروں کے لیے*
*سکون اور پناہ کا سبب بنتی ہیں۔*
*❗️اصل عظمت یہی ہے کہ انسان اپنے زخموں کو*
*کسی اور کے لیے زخم نہ بننے دے،*
*اور تکلیف کے بعد بھی چپ اور شفیق رہے۔*💫

Nechy aty hn to chupair lgti hy g

عزت لفظوں کے شور سے نہیں، کردار کی خاموشی سے جنم لیتی ہے۔
جو انسان اپنے اخلاق سے دل جیت لیتا ہے،
دنیا اُس کے نام کے آگے احترام خود لکھ دیتی ہے۔
عزت کسی بازار میں بکنے والی شے نہیں کہ طلب کرنے سے مل جائے،
یہ تو وہ خوشبو ہے جو انسان کے عمل، عاجزی اور سچائی سے اٹھتی ہے،
اور پھر زمانہ خود اُس کا معترف ہو جاتا ہے۔

*وَمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ فَلَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهِ*
یعنی “اللہ جس بات کا فیصلہ کر دے، اسے کوئی بدل نہیں سکتا”
تو پھر ہر رکاوٹ، ہر تاخیر اور ہر پریشانی
اللہ ہی کے حکم سے دور ہوگی
جس رب کے ہاتھ میں فیصلے ہیں
اسی کے حکم سے آسانیاں بھی آتی ہیں ♥️

*ہو سکتا ہے دنیا میں منافق لوگ کامیاب ہو جائیں لیکن آخرت اچھے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے! 🤍*

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻❤️

منزل تک پہنچنے میں چاہے لاکھ رکاوٹیں ہوں لیکن اللہ نے جو تمہارے لئے لکھ دیا ہے وہ مل کر ہی رہے گا۔ ❤️ 💯

😔

*حساسیت اس قدر بڑھ گئ ہر سانحے کے بعد*
*ہم اس کے لیے بھی روۓ جسے جانتے نا تھے🤕🍂❤️🩹*

*❤🩹🥹 کچھ اُداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں*
*ہم چاہ کر بھی کسی کو بتا نہیں سکتے💔🥲

*اللہ کچھ دروازے تمہاری بہتری کے لیے بند کرتا ہے لیکن تم اپنی انگلیوں کو انہی دروازوں میں پھنساتے ہو پھر وہ تکلیف مزید بڑھ جاتی ہے یقین رکھو اسکی مصلحتوں پر وہ بڑا مہربان ہے تمہارے ساتھ نا انصافی نہیں کرے گا انشاءاللہ*

*زندگی کا سب سے خوبصورت سبق یہ ہے کہ برے دن ہمیشہ نہیں رہتے*