@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*دل__کہتا ہے ہمیشہ تیرا احترام__رہے🌹*
*تیرا__سب سے الگ ایک مقام__رہے❣️*
*میری__سوچ جہاں بھی رہے دنیا__میں🌹*
*مگر__میرا دل فقط تیرے نام__رہے💝*

*ماں سے محبت کا کوئی خاص دن نہیں ہوتا ہر دن ماں کا ہوتا ہے میری ماں میری جنت اور میرا فخر ہے اللہ پاک انکا سایہ ہم پہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین🤲*

*یہ جو ماں ہوتی ہے تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے✨*

اگر پھول اچھے لگتے ہیں تو خود خریدیں خوش رہنے کی وجہ دوسروں پر نہیں چھوڑى جاتی_🤗♥️

خوشیوں کا منظر تھا۔۔ماحول سہانا تھا ۔۔۔عرش نا کیوں سجتا۔۔۔سرکار نے آنا تھا۔۔۔

*دُنیا آخرت کی طرف جانے والی ایک سواری کے علاوہ کُچھ بھی نہیں ہے اِس لیے اپنے لیے بہترین سواری کا اِنتظام کرو*

کچھ کہانیاں دِل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں ،*
*وہ کہانیاں کسی کو سنائی نہیں جاتیں نہ ہی کاغذ پر لکھی جاسکتی ہی،
*وہ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی ختم ہوکر ہمارے ساتھ ہی دفن ہوجاتی ہیں

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی
جو یک دم بدلتے ہیں ستم کرتے

ہم نے وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے
سب سے اہم سبق یے تھا کے کوئی کسی کا نہیں ہوتا

*ہمیں آتا ہی نہیں زخمــــــــوں کی نمائـــش کرنا*
*خود ہی روتے ہیں،تــڑپتــــے ہیں،بہل جاتے ہی

```لوگوں کے رویوں سے شکوہ کرنا چھوڑ دیں جس کے پاس جو ہوتا ہے وہی تقسیم کرتا ہے.. ضروری تو نہیں سب کی جھولیاں اپنائیت محبت اور خلوص... سے بھری ہوئی ہو....```

Hmm.

انسان نے موسم سے نکھرنا نہیں فقط بدلنا سیکھا ہے

🙂

*تمہاری عزتِ نفس تمہاری دوسری روح ہے، اس کی حفاظت کرو تاکہ تمہیں دو بار مرنا نہ پڑے۔*
*

🥹

_یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جب تک خود پہ نہ گزرے ، لوگوں کے احساسات اور جذبات مذاق ہی لگتے ہیں ۔۔۔

*دنیا کے بڑے سے بڑے مسئلے کے باوجود خوش ہونا خوش رہنا خوشی بانٹنا اور خوشی کا اظہار کرنا "الحمدللہ" کی عملی شکل ہے*

خاموش رہ کر بھی شکایت بہت ہے،🥹
یہ زندگی ہے صاحب یہاں محبت بھی اذیت ہے💐❤️

مُجھے پسند گُلاب اور خواب...!!
یعنی مُجھے پسند ہیں آپ...!!❤️🥀
🫵🏻

*_ہمیں اپنی حِفاظت خود ہی کرنی پڑتی ہیں_*
*_پھر چاہے وہ کردار کی ہوں یا ذہن کی ۔۔۔۔_*

Rano sis a Jain na ....poetry lkin

اِک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے
جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو !

تمہارا ہونا ایسے ہی ہے جیسے
صحرا کی تپش میں اچانک ٹھنڈی ہوا کا ایک جھونکا
غیر متوقع، مگر بے حد لازم

*ہر اس خوبصورت چیز کو سنبھال کر رکھیں جو آپ کو خوشی دیتی ہے، اسے اپنے اور اپنے درمیان ایک راز بنا کر رکھیں، کیونکہ جو کچھ بھی انسانوں کو معلوم ہو جائے، وہ اسے بگاڑ دیتے ہیں۔* ✨🫠
`