@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

مجھے نہیں معلوم کہ میں بہت حساس ہوں
یا زندگی ناقابل برداشت ہے لیکن
منفی رویے میرے دل کو یوں چھلنی
کرتے ہیں جیسے دیمک لکڑی کو..!
______ ✨Hamna👑

*دعا دلاتی ہے تخت و تـاج مگر ...... 🤲🏻🫠*
*کسی کی آہ بھی حکومت چھین لیتی ہے* 💔🥲
💙🥀✨🥹💔🩹

*اذیت ،مصیبت ،ملامتیں ،بلائیں،!!!*
*تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا*
💙🥀✨🥹💔🩹

*درد ایسا کے جینا حرام...!*
*مذہب ایسا کہ مرنا حرام ❤️🩹*

*تکلیف بہت ہے زندگی میں...!*
*مگر کبھی کسی کو بتایا نہیں*
*بنا بولے سمجھ سکے میرے درد کو...!*
*افسوس ایسا شخص کبھی کوئی آیا نہیں ❤️🩹*

*تیری تصویر سے کروں باتیں...؟*
*ہائے! ممکن نہیں ملاقاتیں ❤️🩹*

*تو مجھ کو دیکھ، پرکھ اور پھر بتا مجھ کو...!*
*تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں ❤️🩹*

*ایک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے...!*
*اور ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا*
*ایک عمر ہے جو بتانی ہے اس کے بغیر...!*
*اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا ❤️🩹*

*خواب ہے، حقیقت ہے، سکون ہے، اثاثہ ہے...!*
*وہ شخص میری آنکھوں میں بـے تحاشا ہے ❤️🩹*

*کیسے کیسے دل مرجاتے ہیں نا بے قدری سے! کھلتے، مہکتے، دھڑکتے دل ❤️🩹*

*اور اِس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر...!*
*میں نے تھک ہار کے سونا نہیں مر جانا ہے ❤️🩹*

*حاصل لا حاصل تو بعد کی بات تھی...!*
*محبت کے بدلے اگر محبت مل جاتی تو! مگر خیر ❤️🩹*

*ہمیں آتا ہی نہیں زخمــــــــوں کی نمائـــش کرنا*
*خود ہی روتے ہیں،تــڑپتــــے ہیں،بہل جاتے ہیں* 𝕊𝕖𝕖𝕣𝕒𝕥

*میرے اندر کی گھٹن لے گئی میرے چہرے کا نور کچھ ایسے مسئلے تھے یہ جو مجھ سے حل نہ ہوئے*💔💔😭

Acha rano sis chlin tohri dair k lye kr lty muqabla

JazakAllah

Rano sis thek hy lkn sab tng hungy na

Assalamualaikum

✨ کم لفظ، گہرا اثر… یہی ہماری پہچان ہے
✨ ہر سطر نہیں، ہر دل کی آواز ہے یہاں
✨ جو سنا جائے نہیں… محسوس کیا جائے
✨ مختصر مگر ایسی بات جو سوچ بدل دے
✨ الفاظ نہیں، یہ احساس ہے
💔 کبھی کبھی ایک جملہ پوری زندگی سنوار دیتا ہے…

*وہ جو تمہارے گناہوں کو تمہارے چہرے پر ظاہر نہیں کرتا کیا تمہیں لگتا ہے اس سے زیادہ کوئی تم سے پیار کر سکتا ہے*

اللہ تو انتظار کرتا ہے کہ میرا بندہ تھک ہار کر میرے پاس آئے اور میں اس کے دل کو سکون سے بھر دوں۔

Kushi melti hogi na chupair mar k to Allah ap sabki kushi qaim rkhy

محبت اور احساس ایک ایسا جذبہ ہے جس کا تعلق کسی قبیلے یا نسل سے نہیں ہوتا۔

💔 *ہم دوسروں کو اپنے جیسا سمجھ بیٹھتے ہیں…*
*پھر ایک دن حقیقت رُلا دیتی ہے* 😔

*"زندگی کی کڑی دھوپ میں اگر کوئی شجرِ سایہ دار ہے، تو وہ آپﷺ کا ذکرِ مبارک ہے۔🤎🌻"*