@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Allah hafiz

😂

Mobark ho sis ....ab khna bna ln esi aag py

*ہر دن اس دنیا میں لاکھوں انسان وفات پا جاتے ہیں مگر تم اب تک زندہ ہو*
*اس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ ابھی بھی تمہیں اپنے آخرت کو بہتر بنانے کا موقع دے رہا ہے*😭

To sab sboor sis ki post py likes dn

G bhai asa hi hy

Jis posts py zyadha likes hungy sahid wo jati trending mn

*"مشہور ہونے کیلئے عمل نہ کرو، بلکہ اپنی نیکیوں کو بھی ویسے ہی چھپاؤ؛ جیسے تم اپنی بُرائیوں کو چھپاتے ہو!"*

Sboor sis kia hogya

جو پوچھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہ کچھ گھر بھی چھوڑا ۔
تو صدیق اکبر کے ہونٹوں پر آیا۔۔
وہاں مال و دولت کی کیا ہے حقیقت ۔۔
جہاں جان لٹانے کو جی چاہتا ہے

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ۔۔
وہی گھر بنانے کو جی چاہتا ہے
وہ سونے کنکر وہ چاندی کی مٹی ۔
نظر میں بسانے کو جی چاہتا ہے

اپنی چاہتیں اللہ کے حوالے کر دو
کیونکہ اللہ کے پاس امانتیں ضائع نہیں ہوتی ❤️"

"ہم خاموش طبیعت کے سادہ سے لوگ۔۔
فقط انہی سے گفتگو کرتے ہیں جو دل کو اچھے لگتے ہیں۔۔"💯
Miss u mantsha sis

مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں:
خاموش، سادہ، تنہا، وفادار اور رحم دل۔"☠️

والدین سے محبت کرو کیونکہ یہ وہ دو
انمول چہرے ہیں جو دوبارہ نہیں ملتے۔"😊
Miss u baba

Kb ayngi mantsha sis

Walaikum salam Mr shah

Kio sis mntsha kio ja chuki hn unhu ny mujy btaya nhi

😂

Mantsha sis miss u

To kia hwa sis

Dobara kr ln usi jaisi

Mhr sis kia hwa

Ye jhapi py 5000 score kio Mel rhy Kuch log ko

Mhrmah sis