@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Assalamualaikum

*قرآن کے قصّے صرف کہانیاں نہیں ہوتے… یہ دلوں کو سکون، آنکھوں کو نمی، اور روح کو اللّٰـــــہ سے جوڑ دیتے ہیں… کبھی یوسفؑ کا صبر،کبھی یعقوبؑ کی امید…ہر قصّہ ہمیں سکھاتا ہے کہ اللّٰـــــہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا اور رونے والوں سے خواب بنتے ہیں…🌷🥹♥️🥰*

یہ دن ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ
*حضرت ابراہیمؑ نے اللہ کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا تھا…*
اور ہم؟🔸
کیا ہم اپنے گناہ بھی چھوڑ سکتے ہیں؟💡

میں حج کرنے والوں میں شامل تو نہیں ہوں لیکن *اے رب کائنات!* میرا دل تیری محبت میں تکبیر پڑھتا رہتا ہے...!!!
*اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد. اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّ اَصِيْلًا.*🕋

*کس قدر سیرت سہانی آپﷺ کی*
*ساری دُنیا ہے دیوانی آپﷺ کی*
*کل جو تھے گمراہ ہادی ہو گئے*
*مل گئی جو نگہبانی آپﷺ کی*
*صلی اللّٰهُ عَلَیهِ وآلِهٖ وَاَصّحَابِهٖ وَبَارِک وَسَلِم 💖✨*
*_❉্᭄͜͡_HamnaMalik♥️🦋❉্᭄͜͡*

*اے پیارے نبی ﷺ! اس دنیا کے سفر میں جب تھکن حد سے بڑھ جاتی ہے اور آزمائشیں گھیر لیتی ہیں ، تو دل کو صرف ایک ہی خیال سے حوصلہ ملتا ہے؛ (ایک دن یہ سفر ختم ہوگا اور ہم آپﷺ کے سامنے ہوں گے)۔ ❤🩹🥺🫀*

*بےحسی شرط ہے جینے کے لیے*
*ہم کو احساس کی بیماری ہے*🥀❤️

*پھر حقیقتوں نے خوابوں کو خاموش کر دیا*❤️🩹

*میں حاجیوں میں شامل نہیں ہوں اے رب کائنات لیکن میرا دل تیری محبت میں تکبیر کہتا رہتا ہے*
*لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لا شَرِيكَ لَكَ*

*انسان کی آنکھیں جو آنسو بہاتی ہیں ان کا حقیقی مفہوم صرف اللہ جانتا ہے دل کی ٹوٹی ہوئی کہانیاں جو ہم کسی کو نہیں سنا پاتے وہ صرف اللہ کے سامنے بیان ہوتی ہیں دنیا کے لوگ آپ کے دکھ کو نہیں سمجھ سکتے چاہے وہ آپ کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہوں یہ جملہ ہمیں تسلی دیتا ہے کہ ہمارا رب ہر وہ بات جانتا ہے جو ہم کسی کو نہیں بتا پاتے اس سے بہتر کوئی سننے والا اور سمجھنے والا نہیں*

*اما حاجرہ کو مت بھولو جو صفا اور مروہ پر چڑھتی اور اترتی ہوئی دوڑ رہی تھیں اُن کی ساری امیدیں ایک مشکیزہ پانی کی تھیں مگر اللہ نے انہیں زم زم کا وہ چشمہ عطا کیا جو آج تک نہیں سوکھا ہم ایک دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں اللہ کئی راستے کھول دیتا ہے تم صرف دعا کرو راستے اللہ خود بنا دے گا*

*رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لو پھر آسان ہو جائے گا اطاعت کرنا عبادت کرنا اور تکلیف پر صبر کرنا*

*اللہ کے ہر فیصلے پر مطمئن رہیں کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپکو اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ وہ دیتا ہے جو آپ کیلئے اچھا ہوتا ہے*

*قربانی صرف جانور کی نہیں اپنے اندر پلنے والی انا حسد منافقت اور جھوٹ کی بھی کریں ورنہ خون تو بہہ جائے گا مگر انسان پھر بھی وہی رہے گا جو کل تھا*

:میرے دردِ دل سے ہیں بے خبر، میرا کرب جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں میری تلخیاں نہیں جانتےمیں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں، میں جہاں میں چاہے جہاں رہوں
مجھے آ ملیں گے عقیدتاً مجھے غم کہاں نہیں جانتےیہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں ، اِنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دلِ خواب زد انہیں چھوڑ، یہ تیری داستاں نہیں جانتے🙂💔

*اب خود سے بھی دل نہیں لگتا،*
*اتنا ٹوٹ چکی ہوں کہ*
*آئینہ بھی اداس لگتا ہے…

ہم ختم نبوت کے وفادار سپاہی ۔۔
مر جائیں گئے ایمان کا سودا نا کریں گے ۔۔
🌹🌹🌹

*❤🩹🥹 کچھ اُداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں*
*ہم چاہ کر بھی کسی کو پتہ نہیں سکتے💔🥲*

*اتنا انمول تو نہیں ہوں مگر میری قدر یاد رکھنا ❤🩹🥹*
*میرے بعد مجھ جیسا کوئی میسر نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔💔

*بـــَـڑھ جــَــائیں حـــَد سـَـے تــَـو بـــَـہت نقصـَــان دیتـــَی ہیــَـں🥹*
*خــَـواہشیں، بــَــارشیں، نـــَـادانیـاں اور محبتیـَـں💔💯*

Arzu sis kesi hn

Mhrmah sis kesi hn

Alhmdulilah sis mn thk hun

Sorry alishba sis sorry chupair Lg gyi

Walaikum salam Sonia sis g kesi hn